تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَنْد کے معانیدیکھیے
بَلَنْد کے اردو معانی
صفت
-
اونچا، رفیع، بالا، لمبا، دراز
مثال - جس تھیں ویٹھا سو گہ آننداونچی بیٹھی صدر بلند ۱۵۰۳، نوسرہار ( اردو ادب ، ۱۶، ۲، ۶۷ ) گدا و شاہ برابر ہے خاک کے نیچےلحد میں ساتھ یہ قصر بلنہ بام نہیں
- عالی، ممتاز، برتر (جس کو ہر شخص نہ پہنچ سکے)
- بھاری، پرشور (کسی بھی چیز کی آواز وغیرہ کے ساتھ)
- جو اوج یا ترقی پر ہو
- مغل باشاہ اکبر اعظم کی ایجاد کر دہ ایک زنجیر جو ہاتھی کو بھاگنے سے روکتی ہے
اسم، مذکر
- سراچے کا بانس
شعر
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے
خدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
بلند ہاتھوں میں زنجیر ڈال دیتے ہیں
عجیب رسم چلی ہے دعا نہ مانگے کوئی
ہمت ہے تو بلند کر آواز کا علم
چپ بیٹھنے سے حل نہیں ہونے کا مسئلہ
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پرسوز
یہی ہے رخت سفر میر کارواں کے لیے
میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں
مجھے خوف آتش گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے
English meaning of baland
बलंद के हिंदी अर्थ
विशेषण
संज्ञा, पुल्लिंग
-
सराचे का बाँस
विशेष - सराचा= लंबा, मोटा और मज़बूत रेशेदार बाँस जो सामान्यतः तंबुओं में लगाया जाता है
بَلَنْد کے مترادفات
بَلَنْد کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلَنْد)
بَلَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔