تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَلَنْد بانگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَلَنْد بانگ کے معانیدیکھیے
بَلَنْد بانگ کے اردو معانی
صفت
- زور سے بولنے والا، زوردار دعویٰ کرنے والا، اونچی آواز والا
- اون٘چی آواز والا.
اسم، مذکر
- وہ دعویٰ جو پرزور الفاظ میں کیا جائے ، وہ دعویٰ جو اتنے شد و مد کے ساتھ کیا جائے کہ دوسروں کو اس کے حق ہونے کا یقین ہو جائے.
English meaning of baland-baa.ng
Adjective
- loud, Loud-voiced
बलंद-बाँग के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जोर से बोलने वाला, जोरदार दावा करने वाला, ऊँची आवाज़ वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَلَنْد بانگ)
بَلَنْد بانگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔