تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَلاتْکار" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَلاتْکار کے معانیدیکھیے

بَلاتْکار

balaatkaarबलात्कार

اصل: سنسکرت

وزن : 12121

بَلاتْکار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سختی ، زور ، زبردستی ، کسی مقروض کا پکڑے رکھنا اور اس پر سختی کرنا کہ قرضہ وصول ہوجائے.
  • کسی مرد کی طرف سے دوسری عورت کی مرضی کے خلاف جبر (ریپ)، فریب، خوف یا دہشت (روایتی معنوں میں) ناپاکی کے ذریعے جنسی ملاپ
  • سختی، درشتی، بے رحمی، قرضے کی وصولی کے لیے قرضدار پر تشدد کرنے یا قید کرنے کا عمل، تعدی، جب، درشتی

English meaning of balaatkaar

Noun, Masculine

  • rape
  • detention of a debtor and violence exercised upon him to recover a debt

बलात्कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुरुष द्वारा किसी पर-स्त्री की इच्छा के विरुद्ध बलपूर्वक धमकाकर या छलपूर्वक किया जानेवाला संभोग (रेप), धोखा, भय या आतंक के बल पर शारीरिक संबंध स्थापित करना (परंपरागत अर्थ में) शीलभंग
  • स्मृति के अनुसार ऋणी को मार पीटकर रूपया चुकता कराना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَلاتْکار)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَلاتْکار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone