تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بلا گلے پڑنا" کے متعقلہ نتائج

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بلا گلے پڑنا کے معانیدیکھیے

بلا گلے پڑنا

balaa gale pa.Dnaaबला गले पड़ना

محاورہ

مادہ: بَلیٰ

  • Roman
  • Urdu

بلا گلے پڑنا کے اردو معانی

  • مصیبت میں پھن٘س جانا، کسی کام کا شخص کا یا ذمے داری کا اس طرح چمٹ جانا کہ اس سے نجات مشکل ہو

Urdu meaning of balaa gale pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat me.n phans jaana, kisii kaam ka shaKhs ka ya zimmedaarii ka is tarah chimaT jaana ki is se najaat mushkil ho

English meaning of balaa gale pa.Dnaa

  • get entangled in trouble

बला गले पड़ना के हिंदी अर्थ

  • मुसीबत में फंस जाना, किसी काम का व्यक्ति का या ज़िम्मेदारी का इस तरह चिमट जाना कि इस से छुटकारा मुश्किल हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُلے

شمالی ہندوستان کا ایک درخت

ہَر گُلے را رَنگ و بُوئے دِیگَر اَست

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر پھول کا رنگ اور خوش بو جدا ہے ؛ ہر شخص میں کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں جو دوسروں میں نہیں ہوتیں ، ہر ایک کا انداز جداگانہ ہے ۔ (جب کہیں ایسی خبریں دیکھتے ہیں جو ایک دوسرے سے نہیں ملتیں تو اس موقعے پر بھی یہ کہاوت استعمال کرتے ہیں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بلا گلے پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بلا گلے پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone