تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَل تو اپنا بَل، پرایا بل جاوے جَل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَل تو اپنا بَل، پرایا بل جاوے جَل کے معانیدیکھیے
بَل تو اپنا بَل، پرایا بل جاوے جَل
bal to apnaa bal, paraayaa bal jaave jal•बल तो अपना बल, पराया बल जावे जल
نیز - بَل تو اپنا بَل، دو پیروں کا کیا بل, بل تو اپنا بل، نہیں تو جائے جل
ضرب المثل
بَل تو اپنا بَل، پرایا بل جاوے جَل کے اردو معانی
- بھروسا اپنی ہی قوت پر کرنا چاہیے اگر اپنی قوت نہیں تو پرائی قوت بیکار ہے
- اپنا بل ہی کام آتا ہے دوسرے کا نہیں
- اپنی طاقت پر فخر ہونا چاہیے
बल तो अपना बल, पराया बल जावे जल के हिंदी अर्थ
- भरोसा अपने ही बल पर करना चाहिये अगर अपना बल नहीं तो पराया बल बेकार है
- अपना बल ही काम आता है दूसरे का नहीं
- अपने बल पर गर्व होना चाहिये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَل تو اپنا بَل، پرایا بل جاوے جَل)
بَل تو اپنا بَل، پرایا بل جاوے جَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔