تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکْتَر" کے متعقلہ نتائج

بَکْتَر

جنگ وغیرہ میں پہنا جانے والا آنی لباس، لوہے کے تاروں سے کڑی دار بنی ہوئی ایک نیم آستیں زردہ جو دشمن سے مقابلے کے وقت زرہ یا ریشمی لبادے کے اوپر پہن لی جاتی ہے، زرہ، چلتہ

بَکْتَری

بکتر کی طرف منسوب، بکتر پوش، بکتردوز

بَکْتَر گَر

زرہ بنانے والا

بَکْتَر دوز

زرہ بکتر بنانے والا کاریگر۔

بَکْتَر پوش

بکتر بند، زرہ بند، زرہ پوش، جوشن پوش، بکتر پہنے ہوئے، زرہ پہنے ہوئے

بَکْتَر بَنْد

وہ سپاہی یا سپاہیوں کی گاڑی جو جسم کو اسلحہ کی زد سے بچانے والے سازو سامان سے لیس ہو

بَکْتَر ساز

زرہ بنانے والا

بَکْتَر بَند گاڑی

armoured car

زِرَہ بَکْتَر

لوہے کا بنا ہوا جالی کا جامہ یا پوشاک جو فوجی سپاہی میدان جنگ میں لڑائی کے وقت پہنتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکْتَر کے معانیدیکھیے

بَکْتَر

baktarबक्तर

اصل: فارسی

وزن : 22

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

بَکْتَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگ وغیرہ میں پہنا جانے والا آنی لباس، لوہے کے تاروں سے کڑی دار بنی ہوئی ایک نیم آستیں زردہ جو دشمن سے مقابلے کے وقت زرہ یا ریشمی لبادے کے اوپر پہن لی جاتی ہے، زرہ، چلتہ

Urdu meaning of baktar

  • Roman
  • Urdu

  • jang vaGaira me.n pahna jaane vaala aanii libaas, lohe ke taaro.n se ka.Diidaar banii hu.ii ek niyam aastii.n zardaa jo dushman se muqaable ke vaqt zaraa ya reshmii labaade ke u.upar pahan lii jaatii hai, zaraa, chilta

English meaning of baktar

Noun, Masculine

बक्तर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • युद्ध में पहना जाने वाला सुरक्षा कवच, मध्य युग में युद्ध के समय पहना जाने वाला एक तरह का अंगरखा जिसमें आगे और पीछे दो-दो तवे लगे रहते थे, कवच, ज़िरह

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکْتَر

جنگ وغیرہ میں پہنا جانے والا آنی لباس، لوہے کے تاروں سے کڑی دار بنی ہوئی ایک نیم آستیں زردہ جو دشمن سے مقابلے کے وقت زرہ یا ریشمی لبادے کے اوپر پہن لی جاتی ہے، زرہ، چلتہ

بَکْتَری

بکتر کی طرف منسوب، بکتر پوش، بکتردوز

بَکْتَر گَر

زرہ بنانے والا

بَکْتَر دوز

زرہ بکتر بنانے والا کاریگر۔

بَکْتَر پوش

بکتر بند، زرہ بند، زرہ پوش، جوشن پوش، بکتر پہنے ہوئے، زرہ پہنے ہوئے

بَکْتَر بَنْد

وہ سپاہی یا سپاہیوں کی گاڑی جو جسم کو اسلحہ کی زد سے بچانے والے سازو سامان سے لیس ہو

بَکْتَر ساز

زرہ بنانے والا

بَکْتَر بَند گاڑی

armoured car

زِرَہ بَکْتَر

لوہے کا بنا ہوا جالی کا جامہ یا پوشاک جو فوجی سپاہی میدان جنگ میں لڑائی کے وقت پہنتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکْتَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکْتَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone