تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَکْرا مُٹائے تَب لَکْڑی کھائے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَکْرا مُٹائے تَب لَکْڑی کھائے کے معانیدیکھیے
بَکْرا مُٹائے تَب لَکْڑی کھائے کے اردو معانی
- بکرا موٹا ہو جائے تو شرارتیں کرنے لگتا ہے اور مار کھاتا ہے
- اس ملازم کے لیے مستعمل جو ہر قسم کا آرام حاصل ہونے کے باوجود شرارتیں کرے
- بکرا موٹا ہو جاتا ہے تب مار کھاتا ہے کیونکہ وہ لڑاکا ہو جاتا ہے
- لالچی نوکر کے لئے بھی کہتے ہیں
बकरा मुटाए तब लकड़ी खाए के हिंदी अर्थ
- बकरा मोटा हो जाए तो शरारतें करने लगता है और मार खाता है
- उस नौकर के लिए प्रयुक्त जो हर प्रकार का आराम प्राप्त होने के अतिरिक्त शरारतें करे
- बकरा मोटा होता है तब मार खाता है क्यूँकि वह लड़ाका हो जाता है
- लालची कर्मचारी के लिए भी कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَکْرا مُٹائے تَب لَکْڑی کھائے)
بَکْرا مُٹائے تَب لَکْڑی کھائے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔