تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکَّل" کے متعقلہ نتائج

بَکَّل

(درخت وغیرہ کا) چھلکا پوست چھال، چھلکا

بَکل

مولسری کا درخت Mimusoaps elengi۔

بَکل

بِکَل

کٹھن، دشوار

بَکِل

رک: بکسوا۔

بُکَّل

دوپٹے کی لپیٹ، دوپٹے کا ایک پلّہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینے کا عمل(جس سے بازو، پیٹ، پیٹھ، سر اور منھ سب چھپ جاتے ہیں)

بَکَّل اُڑانا

خوب مارنا پیٹنا، جسم پر بدھیاں ڈال دینا، اتنا مارنا کہ کھال اتر جائے

بَکَّل اُتارْنا

چھال کو لکڑی سے الگ کرنا؛ خوب مارنا پیٹنا۔

بَکْلاوَہ

رک: بقلاوہ۔

بکلس

وہ لوہے کا چھوٹا سا آلہ جس میں کسی چیز کو اٹکانے کے لئے خانٹا سا لگا ہوتا ہےاور جسے واسکٹوں پتلونوں پیڑوں گھوڑوں کے ساز اور زینوں وغیرہ میں لگاتے ہیں

بَکْلا

پیڑ کی چھال

بَکَّل کی آگ

لکڑی کے چھلکوں کی آگ جو حقہ پینے والے پسند کرتے ہیں

بُکَّل مارْنا

رک: بکل لگانا۔

بُکَّل لَگانا

دوپٹے کا ایک پلہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینا۔

بَکُلا

رک: بگلا

بُکْلانا

آپ ہی آپ باتیں کرنا بڑبڑانا دیوانوں کی طرح باتیں کرنا بے وقوفی کی باتیں یا کام کرنا غل مچانا۔

بَکّلائی

بکل (رک) کی طرف منسوب۔

بَک لگانا

بک بک کرنا، بہت بکنا، فضول اور بے معنی باتیں کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکَّل کے معانیدیکھیے

بَکَّل

bakkalबक्कल

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

بَکَّل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (درخت وغیرہ کا) چھلکا پوست چھال، چھلکا
  • پھل کا چھلکا، چھلکا

Urdu meaning of bakkal

  • Roman
  • Urdu

  • (daraKht vaGaira ka) chhilkaa post chhaal, chhilkaa
  • phal ka chhilkaa, chhilkaa

English meaning of bakkal

Noun, Masculine

बक्कल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (पेड़ आदि का) छिलका पोस्त छाल
  • फल का छिलका छिलका

بَکَّل کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَکَّل

(درخت وغیرہ کا) چھلکا پوست چھال، چھلکا

بَکل

مولسری کا درخت Mimusoaps elengi۔

بَکل

بِکَل

کٹھن، دشوار

بَکِل

رک: بکسوا۔

بُکَّل

دوپٹے کی لپیٹ، دوپٹے کا ایک پلّہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینے کا عمل(جس سے بازو، پیٹ، پیٹھ، سر اور منھ سب چھپ جاتے ہیں)

بَکَّل اُڑانا

خوب مارنا پیٹنا، جسم پر بدھیاں ڈال دینا، اتنا مارنا کہ کھال اتر جائے

بَکَّل اُتارْنا

چھال کو لکڑی سے الگ کرنا؛ خوب مارنا پیٹنا۔

بَکْلاوَہ

رک: بقلاوہ۔

بکلس

وہ لوہے کا چھوٹا سا آلہ جس میں کسی چیز کو اٹکانے کے لئے خانٹا سا لگا ہوتا ہےاور جسے واسکٹوں پتلونوں پیڑوں گھوڑوں کے ساز اور زینوں وغیرہ میں لگاتے ہیں

بَکْلا

پیڑ کی چھال

بَکَّل کی آگ

لکڑی کے چھلکوں کی آگ جو حقہ پینے والے پسند کرتے ہیں

بُکَّل مارْنا

رک: بکل لگانا۔

بُکَّل لَگانا

دوپٹے کا ایک پلہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینا۔

بَکُلا

رک: بگلا

بُکْلانا

آپ ہی آپ باتیں کرنا بڑبڑانا دیوانوں کی طرح باتیں کرنا بے وقوفی کی باتیں یا کام کرنا غل مچانا۔

بَکّلائی

بکل (رک) کی طرف منسوب۔

بَک لگانا

بک بک کرنا، بہت بکنا، فضول اور بے معنی باتیں کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکَّل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکَّل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone