تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْتوں جَلی" کے متعقلہ نتائج

بَخْتوں

بخت کی جمع

بَخْتوں کے بَلیا، پَکائی کِھیر ہو گَیا دَلیا

جب قسمت ناموافق ہو تو بنا بنایا کام بگڑ جاتا ہے .

بَخْتوں جَلی

بد نصیب عورت، دکھیاری، جس کا کوئی ولی وارث نہ ہو، اوتی یا بیوہ

سِیاہ بَخْتوں

بد بخت، بدنصیب، برے نصیب والے لوگ

اُڑتے بَخْتوں کی

(قدیم) بد بخت ، نصیبوں جلی.

گانڑ چَلے مَن بَخْتوں کو

پیچش کے مریض ہیں مگر ثقیل غذا کے شوقین ، شوق کے مارے نقصان دہ چیزوں سے پرہیز نہیں ، محتاجی میں حوصلہ مندی یا بیماری میں بد پرہیزی کے موقع پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْتوں جَلی کے معانیدیکھیے

بَخْتوں جَلی

baKHto.n-jaliiबख़्तों-जली

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

بَخْتوں جَلی کے اردو معانی

  • بد نصیب عورت، دکھیاری، جس کا کوئی ولی وارث نہ ہو، اوتی یا بیوہ

Urdu meaning of baKHto.n-jalii

  • Roman
  • Urdu

  • badansiib aurat, dukhiyaarii, jis ka ko.ii valii vaaris na ho, otii ya beva

English meaning of baKHto.n-jalii

  • an unfortunate woman, a woman in dire trouble

बख़्तों-जली के हिंदी अर्थ

  • अभागिनी स्त्री, दुर्भाग्यपूर्ण महिला, बदनसीब औरत, दुखियारी, जिस का कोई वारिस न हो, विधवा, बेवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَخْتوں

بخت کی جمع

بَخْتوں کے بَلیا، پَکائی کِھیر ہو گَیا دَلیا

جب قسمت ناموافق ہو تو بنا بنایا کام بگڑ جاتا ہے .

بَخْتوں جَلی

بد نصیب عورت، دکھیاری، جس کا کوئی ولی وارث نہ ہو، اوتی یا بیوہ

سِیاہ بَخْتوں

بد بخت، بدنصیب، برے نصیب والے لوگ

اُڑتے بَخْتوں کی

(قدیم) بد بخت ، نصیبوں جلی.

گانڑ چَلے مَن بَخْتوں کو

پیچش کے مریض ہیں مگر ثقیل غذا کے شوقین ، شوق کے مارے نقصان دہ چیزوں سے پرہیز نہیں ، محتاجی میں حوصلہ مندی یا بیماری میں بد پرہیزی کے موقع پر کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْتوں جَلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْتوں جَلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone