تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْت اُڑ گَئے بُلَنْدی رَہ گَئی" کے متعقلہ نتائج

جَعْفَر

ندی، نالہ، چھوٹا دریا

جَعْفَری

ایک قسم کا زرد گیندے کا پھول، گل اشرفی

جَعْفَرِیَّہ

رک : جعفری (۲).

مِیر جَعفَر

نواب سراج الدولہ کی افواج کا سپہ سالار جس نے نواب سے غداری کی تھی، مجازاً: غدار

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْت اُڑ گَئے بُلَنْدی رَہ گَئی کے معانیدیکھیے

بَخْت اُڑ گَئے بُلَنْدی رَہ گَئی

baKHt u.D ga.e bulandii rah ga.iiबख़्त उड़ गए बुलंदी रह गई

ضرب المثل

Roman

بَخْت اُڑ گَئے بُلَنْدی رَہ گَئی کے اردو معانی

  • اقبال جاتا رہا یاد رہ گئی، بھاگ بھاگ گیا اس کا راگ رہ گیا
  • رسی جل گئی بل نہیں گئے
  • دولت جاتی رہی غرور اب تک ہے، بختِ بلند نام پر طنز ہے
  • اچھے دن نکل گئے صرف نام رہ گیا

Urdu meaning of baKHt u.D ga.e bulandii rah ga.ii

Roman

  • iqbaal jaataa rahaa yaad rah ga.ii, bhaag bhaag gayaa is ka raag rah gayaa
  • rassii jal ga.ii bil nahii.n ge
  • daulat jaatii rahii Garuur ab tak hai, baKht-e-buland naam par tanz hai
  • achchhe din nikal ge sirf naam rah gayaa

बख़्त उड़ गए बुलंदी रह गई के हिंदी अर्थ

  • इक़बाल जाता रहा याद रह गई, भाग भाग गया उस का राग रह गया
  • रस्सी जल गई बिल नहीं गए
  • धन जाता रहा घमंड अब तक है, बड़े नाम के भाग्य पर व्यंग है
  • अच्छे दिन निकल गए केवल नाम रह गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَعْفَر

ندی، نالہ، چھوٹا دریا

جَعْفَری

ایک قسم کا زرد گیندے کا پھول، گل اشرفی

جَعْفَرِیَّہ

رک : جعفری (۲).

مِیر جَعفَر

نواب سراج الدولہ کی افواج کا سپہ سالار جس نے نواب سے غداری کی تھی، مجازاً: غدار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْت اُڑ گَئے بُلَنْدی رَہ گَئی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْت اُڑ گَئے بُلَنْدی رَہ گَئی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone