تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَخْشِش نامَہ" کے متعقلہ نتائج

بَخْشِش

انعام، عطیہ، خیرات، عنایت، کرم، مہربانی

بَخْشِش دینا

بَخْشِش نامَہ

(قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

بَخْشائِشں

بخشوانے اور بخشش رکانے کا عمل .

بَخْشائِش

گناہ سے معافی، نادم، شرمندہ

سَنَداتِ بَخْشِش

وہ سندیں جو جاگیرداروں کے نام جاری ہوئی ہوں

جُْْود و بَخْشِش

بخشش

حِساب کَوڑی کا بَخْشِش لاکھوں کی

حساب پورا کیا جائے پھر بَخشش چاہے لاکھوں کی کرے ، حساب جو جو بخشش سو سو .

لیکھا جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

رک : حساب جو جو بخشش سو سو ، معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا ، چاہیے.

حِساب جَو جَو بَخْشِش سَو سَو

معاملے میں کوڑی کوڑی کا حساب ہونا چاہیے، حساب میں ذرا سا فرق بھی نہ ہونا چاہئے اور انعام کا اختیار ہے چاہے جس قدر دے دو

بَخْشائِش گَر

بخشنے والا، خداے کریم کے لئے ' الرّحیم' کے معنی مستعمل.

بَخْشائِشی

رک : بخشائش.

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَخْشِش نامَہ کے معانیدیکھیے

بَخْشِش نامَہ

baKHshish-naamaबख़्शिश-नामा

اصل: فارسی

وزن : 2222

موضوعات: قانونی قانون

بَخْشِش نامَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (قانون) ہبہ نامہ، وہ دستاویز جو کوئی چیز وغیرہ بخشنے کے لیے لکھی جائے

English meaning of baKHshish-naama

Noun, Masculine

  • deed-of-gift

बख़्शिश-नामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ‘दानपत्र', वह काग़ज़ जिसमें कुछ प्रदान करने की लिखा-पढ़ी हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَخْشِش نامَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَخْشِش نامَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone