تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَکھیڑا" کے متعقلہ نتائج

وَصِیلَہ

وصل کرانے والا، دو چیزوں کے درمیان میل اور جوڑ پیدا کرنے والا، ملانے والا

وَسِیلَہ

ذریعہ، واسطہ، وساطت، توسط، سبب

وَسِیلا

ذریعہ، واسطہ، وساطت، توسط، سبب

وَسِیلَہ دار

با وسیلہ ، با اثر ؛ جسے مدد یا اعانت حاصل ہو

وَسِیلَہ گاہ

وسیلے کی جگہ ؛ وسیلہ ، ذریعہ ؛ مراد : کسی بزرگ کی درگاہ ؛ وہ جگہ جو کسی فعل کی تکمیل کا ذریعہ بنے ۔

وَسِیلَہ داری

وسیلہ بنانے کی کیفیت یا حالت

وَسِیلَہ یافتَہ

جس کو ذریعہ حاصل ہو ؛ ذریعہ استعمال کرنے والا ؛ سفارش یافتہ ، با ُرسوخ ، باوسیلہ

وَسِیلَۂ ظَفر

کامیابی کا ذریعہ ؛ مراد : ترقی کا زینہ ۔

وسیلہ بڑی چیز ہے

وسیلے سے ہر کام ہو جاتا ہے، وسیلہ بہت اہم ہے، پہنچ سے کام بن جاتا ہے

وَسِیلَۂ فاسِد

ناجائز ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

وَسِیلَۂ کاشت

سائنسی مطالعے کے لیے جراثیم کی افزائش ، جراثیم کی نشوو نما ، فصل جراثیم کی تہ (انگ :Culture Media)۔

وَسِیلَۂ نَجات

راہِ نجات ؛ بخشش یا مغفرت کا ذریعہ ۔

وَسِیلَۂِ نا جائِز

illegal means

وَسِیلَۂ سِفارش

مراد : سفارش

وَسِیلَۂ مَغفِرَت

آخرت میں نجات کا ذریعہ ؛ بخشش کا سہارا ۔

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

وَسِیلَہ پَکَڑنا

مدد چاہنا ، سفارش چاہنا ، سہارا لینا ؛ ذریعہ بنانا ، وسیلہ بنانا ۔

وَسِیلَۂ ناجائِز

وسیلہء فاسد ؛ بُرا ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

وَسِیلہ کَرنا

سہارا بنانا

وَسِیلَہ کَرنا

رک : وسیلہ بنانا ۔

وَسِیلَہ ہونا

ذریعہ ہونا ، راہ یا واسطہ ہونا تخت کے قائم رکھنے کا آپ لوگ قدرتی وسیلہ ہیں

وَسِیلَہ بَننا

وسیلہ بنانا (رک) کا لازم ؛ ذریعہ ہونا ، سبب بننا ۔

وَسِیلَہ رَکھنا

آسرا یا ذریعہ رکھنا، مربی یا سرپرست رکھنا

وَسِیلَہ بَنانا

ذریعہ بنانا، اہم بات یہ ہے کہ متعدد گمنام شعرا کے ساتھ ساتھ شمالی ہند کے معروف شعرا نے بھی مثنوی کو اظہار کا وسیلہ بنایا

وَسِیلَہ ہاتھ آنا

رابطے کا ذریعہ ہونا، تعلق پیدا ہو جانا

وَسِیلَہ پَیدا ہونا

وسیلہ پیدا کرنا کا لازم، اعانت یا مدد حاصل ہونا

وَسِیلَہ پَیدا کَرنا

کسی کام کے لیے اعانت یا مدد حاصل کرنا ، کسی کو حمایتی یا مددگار بنانا ، ذریعہ نکالنا

بے وَسِیلہ

بے ذریعہ، بے سبب، بیواسطے

مَغْفِرَت کا وَسِیلَہ

(وہ شخص یا چیز) جس کے ذریعے معافی یا مغفرت ہو

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر

سفر میں بہت فائدے ہوتے ہیں ، سفر کامیابی کا ذریعہ ہے .

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر ہے

Travelling is a victory

اردو، انگلش اور ہندی میں بَکھیڑا کے معانیدیکھیے

بَکھیڑا

bakhe.Daaबखेड़ा

اصل: سنسکرت

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

بَکھیڑا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شور و شر، دنگا، فتنہ، فساد، ہنگامہ، گل، شور
  • قضیہ لڑائی، جھگڑا، مارکٹائی
  • تکرار، حجت، رد و قدح
  • الجھاو، جنجال، کھڑاگ، جھمیلے کا معاملہ
  • کام دھندا کاروبار، دنیا کے مسشاغل (جو غیر معمولی ہوں)
  • انتشار، تردد، اندیشہ
  • مال اسباب، انگڑ کھنگڑ
  • دفت، دشواری، پیچ، تکلیف، مشکل، طول امل
  • نااتفاقی، اختلاف، تضاد
  • فن، چالاکی
  • ناخوشگوارطریقہ، ایزا رساں ڈھنک
  • تعلقات دنیاوی (جو موجب تکلیف ہوں)
  • روک، ہرج، اٹکاو، سدراہ، مزاحمت، مانع یا موانع

    مثال ان میں سے کوئی ایک بھی ایسی نہیں جو ان بکھیڑوں کی وجہ سے اپنے حقوق کے محفوظ رہنے میں اس طرح لا پروائی کرتی ہو.

  • وہ بلا یا مصبیت جو کسی طرح نہ ٹلے اور اس میں آئے دن کی پر یشانی ہو
  • کسی چیز کے اس طرح بکھر جانے کی حالت کہ اسے جمع کرنے اور ترتیب دینے میں زیادہ محنت اور وقت درکار ہوتا ہو
  • فضول کی تفصیل، بناوٹی کام

شعر

Urdu meaning of bakhe.Daa

  • Roman
  • Urdu

  • shor-o-shar, dangaa, fitna, fasaad, hangaamaa, gul, shor
  • qaziiyaa la.Daa.ii, jhag.Daa, maar-kuTaa.ii
  • takraar, hujjat, radd-o-qadah
  • uljhaav, janjaal, kha.Daag, jhamele ka mu.aamlaa
  • kaam dhandaa kaarobaar, duniyaa ke masshaaGal (jo Gairmaamuulii huu.n
  • intishaar, taraddud, andesha
  • maal asbaab, anga.Dh khanga.D
  • dafat, dushvaarii, pech, takliif, mushkil, tuul amal
  • naa.ittifaaqii, iKhatilaaf, tazaad
  • fan, chaalaakii
  • naaKhushagvaar tariiqa, i.izaa rasaa.n Dha.nk
  • taalluqaat-e-duniyaavii (jo muujib takliif huu.n
  • rok, harj, aTkaav, sadraah, muzaahamat, maane ya mavaane
  • vo bulaayaa musbiiyat jo kisii tarah na Tale aur is me.n aa.e din kii pareshaanii ho
  • kisii chiiz ke is tarah bikhar jaane kii haalat ki use jamaa karne aur tartiib dene me.n zyaadaa mehnat aur vaqt darkaar hotaa ho
  • fuzuul kii tafsiil, banaavaTii kaam

English meaning of bakhe.Daa

Noun, Masculine

बखेड़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शोर-ओ-शर, दंगा, फ़ित्ना, फ़साद, हंगामा, गुल,शोर
  • झगड़ा, झंझट, टंटा, झमेला, क़ज़ीया, लड़ाई, मार-कटाई
  • तूतू-मैंमैं, तकरार, हुज्जत, वाद-विवाद, कहा-सुनी
  • उलझाव, जंजाल, खड़ाग, झमेले का मामला
  • काम धंदा कारोबार, दुनिया की व्यस्तता (जो असामान्य हों)
  • बिखराव, इंतिशार, तरद्दुद, दुविधा, संदेह, अंदेशा
  • सामग्री, माल अस्बाब, अंगड़ खंगड़
  • असुविधा, दिक़्क़त, दुशवारी, कठिनाई, पेच, तकलीफ़, मुश्किल, लंबी प्रक्रिया, तूल अमल
  • असंयोग, नाइत्तिफ़ाक़ी, इख़तिलाफ़, विरोध, तज़ाद
  • फ़न, चालाकी
  • अप्रिय विधि, ना-ख़ुशगवार तरीक़ा, पीड़ा पहुँचाने का ढंग
  • रोक, हरज अटकाव, सद्दे राह, बाधक, मुज़ाहमत, रोक-टोक, रोड़ा

    उदाहरण उनमें से कोई एक भी ऐसी नहीं जो इन बखेड़ों की वजह से अपने होक़ूक़ के महफूज़ रखने में इस तरह लापरवाही करती हो।

  • वह बला या कठिनाई जो किसी तरह न टले और उसमें आए दिन की परेशानी हो
  • किसी वस्तु के इस प्रकार बिखरे हुए होने की स्थिति कि उसे इकट्ठा करने तथा सँवारने में अधिक परिश्रम तथा समय अपेक्षित हो
  • व्यर्थ का विस्तार, आडंबर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَصِیلَہ

وصل کرانے والا، دو چیزوں کے درمیان میل اور جوڑ پیدا کرنے والا، ملانے والا

وَسِیلَہ

ذریعہ، واسطہ، وساطت، توسط، سبب

وَسِیلا

ذریعہ، واسطہ، وساطت، توسط، سبب

وَسِیلَہ دار

با وسیلہ ، با اثر ؛ جسے مدد یا اعانت حاصل ہو

وَسِیلَہ گاہ

وسیلے کی جگہ ؛ وسیلہ ، ذریعہ ؛ مراد : کسی بزرگ کی درگاہ ؛ وہ جگہ جو کسی فعل کی تکمیل کا ذریعہ بنے ۔

وَسِیلَہ داری

وسیلہ بنانے کی کیفیت یا حالت

وَسِیلَہ یافتَہ

جس کو ذریعہ حاصل ہو ؛ ذریعہ استعمال کرنے والا ؛ سفارش یافتہ ، با ُرسوخ ، باوسیلہ

وَسِیلَۂ ظَفر

کامیابی کا ذریعہ ؛ مراد : ترقی کا زینہ ۔

وسیلہ بڑی چیز ہے

وسیلے سے ہر کام ہو جاتا ہے، وسیلہ بہت اہم ہے، پہنچ سے کام بن جاتا ہے

وَسِیلَۂ فاسِد

ناجائز ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

وَسِیلَۂ کاشت

سائنسی مطالعے کے لیے جراثیم کی افزائش ، جراثیم کی نشوو نما ، فصل جراثیم کی تہ (انگ :Culture Media)۔

وَسِیلَۂ نَجات

راہِ نجات ؛ بخشش یا مغفرت کا ذریعہ ۔

وَسِیلَۂِ نا جائِز

illegal means

وَسِیلَۂ سِفارش

مراد : سفارش

وَسِیلَۂ مَغفِرَت

آخرت میں نجات کا ذریعہ ؛ بخشش کا سہارا ۔

وَسِیلَۂ بَخْشائِش

ذریعہء نجات ؛ بخشش کا ذریعہ ۔ شاید یہی ان کا وسیلہء بخشائش بن جائے ۔

وَسِیلَہ پَکَڑنا

مدد چاہنا ، سفارش چاہنا ، سہارا لینا ؛ ذریعہ بنانا ، وسیلہ بنانا ۔

وَسِیلَۂ ناجائِز

وسیلہء فاسد ؛ بُرا ذریعہ ؛ جیسے : رشوت وغیرہ

وَسِیلہ کَرنا

سہارا بنانا

وَسِیلَہ کَرنا

رک : وسیلہ بنانا ۔

وَسِیلَہ ہونا

ذریعہ ہونا ، راہ یا واسطہ ہونا تخت کے قائم رکھنے کا آپ لوگ قدرتی وسیلہ ہیں

وَسِیلَہ بَننا

وسیلہ بنانا (رک) کا لازم ؛ ذریعہ ہونا ، سبب بننا ۔

وَسِیلَہ رَکھنا

آسرا یا ذریعہ رکھنا، مربی یا سرپرست رکھنا

وَسِیلَہ بَنانا

ذریعہ بنانا، اہم بات یہ ہے کہ متعدد گمنام شعرا کے ساتھ ساتھ شمالی ہند کے معروف شعرا نے بھی مثنوی کو اظہار کا وسیلہ بنایا

وَسِیلَہ ہاتھ آنا

رابطے کا ذریعہ ہونا، تعلق پیدا ہو جانا

وَسِیلَہ پَیدا ہونا

وسیلہ پیدا کرنا کا لازم، اعانت یا مدد حاصل ہونا

وَسِیلَہ پَیدا کَرنا

کسی کام کے لیے اعانت یا مدد حاصل کرنا ، کسی کو حمایتی یا مددگار بنانا ، ذریعہ نکالنا

بے وَسِیلہ

بے ذریعہ، بے سبب، بیواسطے

مَغْفِرَت کا وَسِیلَہ

(وہ شخص یا چیز) جس کے ذریعے معافی یا مغفرت ہو

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر

سفر میں بہت فائدے ہوتے ہیں ، سفر کامیابی کا ذریعہ ہے .

سَفَر وَسِیلَۂ ظَفَر ہے

Travelling is a victory

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَکھیڑا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَکھیڑا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone