تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَجا آوَری" کے متعقلہ نتائج

تَنْسِیخ

(قانون) منسوخی، باطل قرار دینا، کالعدم کرنا

تَنْسِیخِ پَٹَّہ

(قانون) کے پٹے کا منسوخ کرنا

تَنْسِیخِ اِنْتِقال

(قانون) منتقلی کی تنسیخ ، جائداد و ملکیت کی منتقلی کا ختم کیا جانا.

تَنْسِیخِ تَبْنِیَّت

(قانون) متبنیٰ بنانے کو منسوخ کرنا

تَنْسِیخِ نِکاح

(مسیحی) نکاح کو منسوخ کرنا، انگ:Annulment Of Marriage

تن سُکھ

آرام دینے والا ، آرام کرتا ہوا نیز مجازاً.

تَناسُخ

آواگون، ایک صورت سے دوسری صورت میں ہونا، روح کا ایک قالب سے نکل کر دوسرے قالب میں آنا

ناقابلِ تَنسِیخ

irrevocable

تَناسُخِ اَرْواح

روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانا

خَطِ تَنسِیخ

line drawn to cancel written words

حَک و تَنْسِیخ

Errors and omissions.

خَطِ تَنسِیخ کِھینچْنا

کالعدم قرار دینا، منسوح کرنا، مِٹانا، خو کرنا؛ تردید کرنا.

خَطِ تَنسِیخ پھیرنا

cancel what has been written or planned

تَناسُخی

تناسخ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ عقیدہؑ تناسخ ارواح کا قائل.

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

beginning with the renouncing of relationship

تَن سُکھی تو مَن سُکھی

۔مثل۔ پیٹ بھرنے سے عقل ٹھکانے رہتی ہے۔

مَسْئَلَۂ تَناسُخ

رک ؛ تناسخ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَجا آوَری کے معانیدیکھیے

بَجا آوَری

bajaa-aavariiबजा-आवरी

اصل: فارسی

وزن : 12212

  • Roman
  • Urdu

بَجا آوَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تعمیل، انجام دہی، ارتکاب، عملی جامہ پہنانا

Urdu meaning of bajaa-aavarii

  • Roman
  • Urdu

  • taamiil, anjaam dahii, irtikaab, amlii jaama pahnaanaa

English meaning of bajaa-aavarii

Noun, Feminine

  • compliance, accomplishment, obedience

बजा-आवरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आज्ञा-पालन, हुक्म पूरा करना, तामील, अनुपालन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنْسِیخ

(قانون) منسوخی، باطل قرار دینا، کالعدم کرنا

تَنْسِیخِ پَٹَّہ

(قانون) کے پٹے کا منسوخ کرنا

تَنْسِیخِ اِنْتِقال

(قانون) منتقلی کی تنسیخ ، جائداد و ملکیت کی منتقلی کا ختم کیا جانا.

تَنْسِیخِ تَبْنِیَّت

(قانون) متبنیٰ بنانے کو منسوخ کرنا

تَنْسِیخِ نِکاح

(مسیحی) نکاح کو منسوخ کرنا، انگ:Annulment Of Marriage

تن سُکھ

آرام دینے والا ، آرام کرتا ہوا نیز مجازاً.

تَناسُخ

آواگون، ایک صورت سے دوسری صورت میں ہونا، روح کا ایک قالب سے نکل کر دوسرے قالب میں آنا

ناقابلِ تَنسِیخ

irrevocable

تَناسُخِ اَرْواح

روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں جانا

خَطِ تَنسِیخ

line drawn to cancel written words

حَک و تَنْسِیخ

Errors and omissions.

خَطِ تَنسِیخ کِھینچْنا

کالعدم قرار دینا، منسوح کرنا، مِٹانا، خو کرنا؛ تردید کرنا.

خَطِ تَنسِیخ پھیرنا

cancel what has been written or planned

تَناسُخی

تناسخ (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ عقیدہؑ تناسخ ارواح کا قائل.

آغَازِ تَنْسِیْخِ تَعَلُّق

beginning with the renouncing of relationship

تَن سُکھی تو مَن سُکھی

۔مثل۔ پیٹ بھرنے سے عقل ٹھکانے رہتی ہے۔

مَسْئَلَۂ تَناسُخ

رک ؛ تناسخ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَجا آوَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَجا آوَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone