تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیضَۂ نَو روز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیضَۂ نَو روز کے معانیدیکھیے
بَیضَۂ نَو روز کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ایرانی لڑکوں کا ایک کھیل جو نو روز (۲۱ مارچ) کو کھیلا جاتا ہے اور جس میں لڑکے بازی لگا کر منقش انڈوں سے (جو خاص طور پر نو روز کے لیے تیار کیے جاتے ہیں) کھیلتے ہیں اور جس کا انڈا ٹوٹ جاتا ہے وہ ہار جاتا ہے
English meaning of baiza-e-nau-roz
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- a game played with colored eggs by children on the feast of Nauroz
बैज़ा-ए-नौ-रोज़ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ईरानी लड़कों का एक खेल जो नौरोज़ (21 मार्च) को खेला जाता है और जिसमें लड़के बाज़ी लगा कर चित्रित अंडों से (जो विशेषतः नौरोज़ के लिए तैयार किए जाते हैं) खेलते हैं और जिसका अंडा टूट जाता है वो हार जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیضَۂ نَو روز)
بَیضَۂ نَو روز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔