تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْت الْمَعْمُور" کے متعقلہ نتائج

اِحْتِمام

خون نکلنے کےلیے قدح کرنا، فصد کھولنا یا کھلوانا

اِہْتِمام

انتظام، بندوبست، نگرانی اور دیکھ بھال

اِہْتِمام کار

مہتمم ، منتظم.

اِہْتِمام بَنْدی

محکمۂ مال کا ایک اندراج جس میں پرگنوں کی تعداد اور زمینداروں کے نام درج ہوتے ہیں.

اِہْتِمام کُناں

انتظام کرتا ہوا

اِہْتِمام دار

تحصیلدار کا مقرر کیا ہوا محصل لگان

اِہْتِمامِ رَعْنائی

اِہْتِمامی

اہتمام کرنے والا، منتظم، منیجر، جو کسی کام کا ذمہ دار ہو

زیرِ اِہْتِمام

انتظام میں، بندوبست کے تحت، بندوبست کیا ہوا

صاحِبِ اِہْتِمام

محتاط مہتمم

سَنَدِ اِہْتِمامِ تَرْکَہ

(قانون) وراثت کے انتظام سے متعلق سرٹیفیکٹ، وراثت سے متعلق ثبوت و صداقت نامہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْت الْمَعْمُور کے معانیدیکھیے

بَیْت الْمَعْمُور

baitul-maa'muurबैतुल-मा'मूर

اصل: عربی

وزن : 22221

موضوعات: تصوف

بَیْت الْمَعْمُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بنا پر مشہور چوتھے آسمان کی ایک مسجد جو ہر وقت فرشتوں سے بھری رہتی ہے
  • بیت الاقصی، بیت المقدس، مسجد فرشتگان، معبد ملائک
  • (تصوف) وہ قلب جو تجلیات سے معمور ہو

English meaning of baitul-maa'muur

Noun, Masculine

  • a house in heaven, or in the sky, over against the qaʻba of Mecca (as believed by the Moḥammadans)
  • inhabited house, a mosque in Heaven exactly over Ka'aba

बैतुल-मा'मूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • चौथे आस्मान पर बनी हुई मस्जिद जो खानए काबः के ठीक ऊपर है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیْت الْمَعْمُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیْت الْمَعْمُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone