تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَیتُ الحَرام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَیتُ الحَرام کے معانیدیکھیے
بَیتُ الحَرام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ گھر جو محترم ہے یا جس کی مقررہ حد میں شکار اور قتل وغیرہ حرام ہے، خانۂ کعبہ، مسجد حرام، بیت اللہ
شعر
وحدت میں بے خودی کا عبادت ہوا ہے نام
مے خانے کوں ادب سیتی بیت الحرام جان
کئے ہیں کس کو جبین نیاز نے سجدے
یہ احترام اے بیت الحرام کس کا ہے
کافر ہمارے دل کی نہ پوچھ اپنے عشق میں
بیت الحرام تھا سو وہ بیت الصنم ہوا
English meaning of bait-ul-haraam
Noun, Masculine
- the Ka'aba
- the sacred house, the temple of Mecca, the Ka'aba
बैत-उल-हराम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह जगह जहां वध या युद्ध करना मना हो, काबा परिसर का नाम, का'बा, पवित्र घर
بَیتُ الحَرام کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَیتُ الحَرام)
بَیتُ الحَرام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔