تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بیرُونی" کے متعقلہ نتائج

خارِجی

رافضیوں کے مخالف، ایک فرقہ جو ابوبکر، عمر، عثمان کو اچھے کہتے اور حضرت علی کو نہیں مانتے، وہ شخص یا اشخاص جو حضرت علی کو خلیفۂ برحق نہیں مانتے نیز وہ فرقہ جو اس عقیدے کا حامل ہے، خوارجی

کُھرْجی

رک: خرجی.

خَراجی

وہ زمین جس پر لگان دیا جائے، قابل محصول اراضی

خُرْجی

خدیجہ

خدیجہ بنت خویلد، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سب سے پہلی بیوی اور اسلام قبول کرنے والی سب سے پہلی خاتون

خَرْجَہ

مجموعی پیداوار، ملحصل.

خارِجَہ

باہر کا، خارجی، بیرونی، غیر ملکی امور یا روابط سے متعلق، داخلہ کا نقیض

خُرُوجَہ

(برقیات) خروجہ منفیروں کی طرح کا ہوتا ہے اور برقیے خارج کرتا رہتا ہے اس لیے کہ کوئی چیز خروج کی دھات میں مِلا دی جاتی ہے جِس سے یہ منفی ہو جاتا ہے.

خورْجی

رک : خوجی ، زین کا تھیلا .

خَرْزَہ

موٹا اور ناہموار آلۂ تناسل (اعضا کے بے قرینہ ہونے کی بیماری کے تحت، (مجازاً) گدھے یا گھوڑے جیسا

خُدا جُو

اللہ کا متلاشی .

خَرّازَہ

خُوں ریزی

کشت و خون، قتل و غارت گری، مارکاٹ

خود زائی

(مسیحی) بے جان مادے سے جان داروں کا پیدا ہونا (انگ : Abiogeny)

وُجُودِ خارِجی

(منطق) شے جو خارج میں واقعی موجود ہو ، وجود جس کا خارج میں ادراک ہو سکے ؛ خارجی دنیا ؛ جسمانی وجود ، ظاہری دنیا ۔

مَعْہُودِ خارِجی

(قواعد) وہ اسم نکرہ جو کسی خاص وجہ سے ذات معین پر دلالت کرے، مثلاً کلیم (کلام کرنے والا) سے مراد پیغمبر موسیٰ

وَصفِ خارجی

(فقہ) شرط ، لازمی امر

عِلَّتِ خَارِْجی

(نفسیات) فعلِ متعدی کے فاعل کو علت خارجی کہتے ہیں .

تَعَیُّناتِ خارِجی

(تصّوف) ارواح اور امثال اور اجسام وغیرہ کے تعینات کہ جو معبر بمظاہر کو نیہ ہیں.

مَلْزُوماتِ خارِجی

خارجی لوازم ؛ (ادب) رموز و کنایات ۔

مَوجُوداتِ خارِجی

وہ چیزیں جو محض ذہن میں نہیں بلکہ خارجی طور پر موجود ہیں

شَرْطِ خارِجی

بیرونی اور غیر متعلق شرط ، الگ یا باہر کی شرط ، اجنبی شرط ، اُوپری شرط ، پرائیویٹ شرط .

زاوِیَۂِ خارِجَہ

وَزِیرِ خارِجَہ

وہ وزیر جو دوسرے ملکوں کے متعلق معاملات کا انتظام کرتا ہے

وِزارَتِ خارِجَہ

دُوَلِ خارِجَہ

بیرونی ممالک، باہر کے ملک

زاوِیَۂ خارِجَہ

وہ زاویہ جو کسی شکل کے ایک خط یا شعاع کو بڑھانے پر باہر کی طرف بنے

وَزِیرِ اُمُورِ خارِجَہ

وَزارتِ اُمُورِ خارِجہ

اَراضیِ خَراجی

وہ زمین جس کا خراج یا محصول سرکار کو دیا جاتا ہو، جس کا خراج لیا جائے

کِفایاتِ خارْجی

(معاَشیات) پیداوار میں خاجی آسانیاں، وہ بیرونی سہولتیں جس سے محنت اور وقت وغیرہ کی بچت ہو، جیسے : نہر اور سڑک وغیرہ کا نکالنا یا قرضہ دینا، خاجی پیدائش کی وہ نئی نئی آسان ترکیبیں جو علمی تحقیقات سے پیدا ہوتی ہیں.

مُعامَلَہ خارِجَہ

خارج از بحث بات ، غیر متعلق بات

لَوزاتی کَھرَنجا

(معماری) اینٹوں کو شکر پارے یا لوزات کی شکل میں جما کر بنایا ہوا فرش ، کھرنجے کی مختلف قسموں کے ناموں میں سے ایک نام .

مُنہ میں دانْت نَہِیں اَور نام میرا خَدِیجَہ خانَم

حقیقت کچھ نہیں اور مزاج بڑا

پیشَہِ خارِجَہ

بیرونی تجارت، بر آمد

سُفَرائے خارِجَہ

دوسری سلطنتوں کے سفیر

مُعامَلَۂ خارِجَہ

لا خَراجی

رک : لاخراج (الف) محصول سے مستثنیٰ .

تِجارَتِ خارِجَہ

مَحْکَمَۂِ خارِجَہ

اُمُورِ خارِجَہ

مَحْکَمَۂ خارْجَہ

وزارت خارجہ کا تحتی محکمہ جو دوسرے ممالک سے تعلقات قائم کرتا ہے اور دیگر متعلقہ معاملات کی دیکھ بھال کرتا اور پالیساں بناتا ہے ، محکمہء خارجیہ

تِیخی کَھرَنْجا

(معماری) کھجور کی شا خ کی پتیوں کی و ضع پر کھڑی این٘ٹ جما کر تیار کیا ہوا فرش .

اردو، انگلش اور ہندی میں بیرُونی کے معانیدیکھیے

بیرُونی

bairuuniiबैरूनी

اصل: فارسی

وزن : 222

بیرُونی کے اردو معانی

صفت

  • (شہر یا ملک کے) باہر کا، غیر جگہ کا
  • ظاہری

شعر

English meaning of bairuunii

Adjective

बैरूनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शहर या मुलक के) बाहर का, ग़ैर जगह का
  • प्रत्यक्ष, ज़ाहिरी

بیرُونی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بیرُونی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بیرُونی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone