تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیراگی" کے متعقلہ نتائج

بَنْدوبَسْت

انتظام، اہتمام، نظم و نسق، نظم و ضبط

بَندوبستِ مُلک

ملک کی کل مالگزاری

بَندوبَسْتِ چَند روزَہ

بَندوبَسْتِ آخِر

بَندوبَستِ عارِضی

بَندوبستِ سابِق

آخری یا گزشتہ بند و بست

بَندوبستِ مِیعاد

وہ بندوبست جو تھوڑے عرصہ کے لئے ہو

بَندوبَست کَرنا

غَیْر بَنْدوبَسْت

جس کا ابھی بندوبست نہ ہوا ہو

بِے بَندوبَست

بلا انتظام، بغیر انتظام کے

مُہتَمِمِ بَنْدوبَسْت

وہ افسر جو کسی علاقے کا بندوبست کرتا ہے، بندوبست کے عملے کا سربراہ

مَحْکَمَۂ بَنْدوبَسْت

حکومت کا وہ محکمہ جو زمین کی حد بندی اور مال گزاری کی تشخیص کرتا ہے

پَیمائِشِ بَندوبَسْت

ناظِمِ بَندوبَست

محکمہء بندوبست کا ناظم یا ڈائریکٹر ، ایک سرکاری عہدہ ۔

اِسْتِمْرارِی بَندوبَسْت

زمین کی مالگزاری کا ایک نظام

جَرْنیلی بَنْدُوبَسْت

مارشل لا.

دَوامی بَنْدوبَسْت

زمین کا وہ انتظام جو سرکار کی طرف سے ہمیشہ کے واسطے ایک ہی دفع کر دیا جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیراگی کے معانیدیکھیے

بَیراگی

bairaagiiबैरागी

وزن : 222

دیکھیے: بَیراگَن

بَیراگی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • بیراگ لینے والا، تارک الدنیا مرد، تارک دنیا، خلوت نشیں، جوگی
  • ہندو فقیروں کا ایک گروہ، سادھوؤں کا ایک فرقہ جو ملک میں پھرتے رہتے ہیں اور مختلف قسم کی ریاضتیں کرتے ہیں، ہندو فرقوں کا ایک گروہ جو لوبھ اور موہ سے بالکل آزاد ہے
  • وہ شخص جس نے اپنی خواہشات پر مکمل قابو پالیا ہو

ہندی - اسم، مذکر

  • وہ ٹیڑھی لکڑی جسے جوگی تکیے کی جگہ کمر سے لگا کر بیٹھتے ہیں یا سامنے رکھ کر اس پر ہاتھ ٹیکتے ہیں
  • (مجازًا) ٹیک

شعر

English meaning of bairaagii

Sanskrit - Noun, Masculine

  • ascetic, devotee, recluse
  • one who has subdued his worldly desires and passions, one who abandons the pursuits of this world, separated from passion or worldly attachments
  • a class of Hindu faqirs who roam the country and practise certain austerities

Hindi - Noun, Masculine

  • staff of a Jogi or mendicant
  • (Metaphorically) support

बैरागी के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसने बैराग ले लिया हो, ईश्वर में रमा रहने वाला व्यक्ति, संसार से विरक्त, साधु, जोगी
  • हिंदू भूपतियों का एक समूह, वैष्णव मत के साधुओं का एक भेद
  • वो व्यक्ति जिसने अपनी इंद्रियों एवं कामनाओं पर पूर्णरूपेण नियंत्रन कर लिया हो

हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वो टेढ़ी लकड़ी जिसे जोगी तकिये के स्थान पर कमर से लगा कर बैठते हैं या सामने रख कर उसपर हाथ टेकते हैं
  • (लाक्षणिक) टेक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیراگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیراگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone