تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَین بَین" کے متعقلہ نتائج

بَیں

بایاں

بَین

بیان ، بات ، بول.

بَین بَین

درمیانی، بیچ کا، متوسط، معتدل

بَینُ المُلْکی

بَینی

درمیانی، بیچ کا

بَینَ السُّطُور

دو سطروں کے بیچ میں چھوڑی ہوئی جگہ، سطروں کے درمیان کی تحریر

بَینَ الاَقْوام

بَینَ النُجُوم

بَینَ الصُوبائی

بَینُ الْمِلّی

اندرون ملک

بَینَ الجامِعاتی

بَیْنَ الاَقْوامی

وہ بات جس میں کل قومیں شریک ہوں، (دنیا کی) کل قوموں کا، سب قوموں سے تعلق رکھنے والا

بَینَ الْکُلِّیات

بَینَ الاَقوامی رَسائی بَڑھانا

بَین کَرنا

مُردے کی خوبیاں بیان کرکے رونا، گریہ وزاری کرنا، فغاں کرنا

بَینا دینا

بیمانہ دینا ، معاملت کا آغاز کرنا.

بَیں بَیں

تکلیف یا کسی ضرورت کے لیے پکارنے کےموقع پرمویشی کےبولنےکی آواز

بَیں ہَتّھا

کَھبّا .

بَینگن سے

ٹھینگے سے، بلا سے، کدّو سے، کچھ پروا نہیں

بَینْڈ ماسْٹَر

بینڈ بجانے والوں کا استاد یا رہبر جس کے اشاروں پر بجانے والے سر کو گھٹاتے یا پڑھاتے ہیں, انگریزی موسیقی بجانے والوں کا رہبر یا استاد

بَی٘نڈا پَن

بینڈا کا اسم کیفیت ۔

بَینْڈی چال

بَی٘نڈا پَنا

بینڈا کا اسم کیفیت ۔

بَینْڈا

ٹیڑھا، ترچھا، بانکا، اکھڑ، (مجازاً) مشکل

بَینْکاری

بَینڈی

تالاب یا جوہڑ میں سے پانی بو کا (رک) کے ذریعے کاشت کے لیے اونچی جگہ پر پھینکنے کا عمل

بَینگی

رک: بؐینگی ۔

بَینجْنی

بین٘گن کے رن٘گ کا، اودا، سیاہی مائل سرخ، بینگنی

بَینگنی

بیگنی، ارغوانی، بیگن کے رنگ کا، بیگن جیسا، بیگن کی طرح

بَینڈی سُنانا

اوندھا یا ٹیڑھا جواب دینا

بَینگ

طنز، طمغہ، رمز، نوک جھونک

بَینگَن

ایک اودے رنگ کی گول یا کسی قدر لمبوتری بیجلی ترکاری جس میں ایک طرف ہرے رنگ کی پھندنے دار ٹوپی سی مڑھی ہوتی ہے، اس کا پودا

بَینڈی چال چَلنا

اصول یا دفعہ داری کے خلاف کام کرانا ۔

بَیْع نَامَہ

وہ دستاویز، جس میں بیچنے والے کی طرف سے کسی چیز کا بیچنے کا اقرار لینے والے کے نام لکھا جاتا ہے

بَینڈی کھوپڑی کا

کم فہم اور کج بخشی کرنے والا شخص

اَلبَین

(فجائیہ) رک : الفراق .

ما بَیْن

بیچ میں، وسط میں، درمیان میں

پاک بَین

ذاتُ البَین

غُرَابُ الْبَیْن

اہل عرب کوّے کی غیق غیق کی آواز سے یہ شگون لیتے تھے کی اس جگہ کے لوگوں کے درمیان فصل و جدائی واقع ہوگی اور اس کوّے کو غراب البین یعنی جدائی کا کوّا کہتے تھے

بُعْدِ فِیما بَین

درمیانی فاصلہ، جو دو چیزوں کے درمیان ہو

ما بَینِ تَحْقِیقات

ما بَینِ فَرِیقَین

وَقفَۂِ بَینُ المُحاقَین

(فلکیات) کسی سیارے کے سورج کے ساتھ ہم قران ہونے کا درمیانی وقفہ ؛ مدت جس میں تشکیل ِقمر کا ایک دور مکمل ہوتا ہے ۔

فی ما بَینِ فَرِیقَین

اردو، انگلش اور ہندی میں بَین بَین کے معانیدیکھیے

بَین بَین

bain-bainबैन-बैन

اصل: عربی

وزن : 2121

بَین بَین کے اردو معانی

صفت، دیگر

  • درمیانی، بیچ کا، متوسط، معتدل
  • بیچ میں، بیچوں بیچ

شعر

English meaning of bain-bain

Adjective, Other

  • between
  • middle, moderate

बैन-बैन के हिंदी अर्थ

विशेषण, अन्य

  • मध्य में, बीच का, औसत, संयत, माध्यम, मध्यमार्गी
  • बीच में, बीचों बीच

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَین بَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَین بَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone