تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَعِیدُ اْلقِیاس" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِرِ عَقل

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال، مراد شاہی خزانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں بَعِیدُ اْلقِیاس کے معانیدیکھیے

بَعِیدُ اْلقِیاس

ba'iid-ul-qiyaasब'ईद-उल-क़ियास

اصل: عربی

وزن : 122121

موضوعات: کنایۃً

Roman

بَعِیدُ اْلقِیاس کے اردو معانی

صفت

  • ۱. عقل و فہم سے دور ذوں کے نزدیک نا درست جسے عقل تسلیم نہ کرے بظاہر ناممکن۔
  • ۲. (کنایۃً) بہت زیادہ.

Urdu meaning of ba'iid-ul-qiyaas

  • ۱. aqal-o-fahm se duur zo.n ke nazdiik na darust jise aqal tasliim na kare bazaahir naamumkin
  • ۲. (kanaa.en) bahut zyaadaa

English meaning of ba'iid-ul-qiyaas

ब'ईद-उल-क़ियास के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कल्पना से परे, अकल्पनीय, विचार में न आनेवाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِرِ عَقل

عامِر

آباد کرنے والا، بسانے والا، آباد، گھر کا رہنے والا، بھرا ہوا

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

عامِرَہ

معمور، آباد، بھرا ہوا، آباد کیا ہوا، بہت کثیر، مالا مال، مراد شاہی خزانہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَعِیدُ اْلقِیاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَعِیدُ اْلقِیاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone