تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَیْع بِالوَفا" کے متعقلہ نتائج

نِباہ

۔ تکمیل ، پورا کرنے کا عمل ، تسلسل ، تعلقات کا تسلسل ۔

نِباہُو

نباہنے والا ، وفا دار ، پورا کرنے والا ، اخیر تک گزار دینے والا نیز دائمی ، پائیدار ، مضبوط ؛ مطلب یا گزارے یا تعاون کے لیے کافی

نِباہنا

قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا

نِباہ لینا

۔ رفاقت قائم رکھنا ، تکمیل تک پہنچانا ، اخیر تک ساتھ دینا ۔

نِباہ ہونا

۔ خیال رہنا ، نگہداشت ہونا ، پاسداری ہونا ۔

نِباہ دینا

گزار دینا، کسی کے ساتھ بسر کر دینا، انجام تک پہنچا دینا، آخر تک ساتھ دینا، کسی کام کو اس کی حد تک پہنچا دینا

نِباہ رَہنا

نباہ ہونا ، آخر تک ساتھ رہنا ۔

نِباہ کَرنا

۱ ۔ تعاون کرنا ، رفاقت رکھنا ، ساتھ دینا ، مِل جُل کر رہنا ۔

غَم نِباہ دینا

رنج والم میں ساتھ دینا ، غم بٹا نا .

وَضْع داری کا نِباہ

جس بات کو ایک دفعہ اختیار کرنا مرتے دم تک نباہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَیْع بِالوَفا کے معانیدیکھیے

بَیْع بِالوَفا

bai'-bil-vafaaबै'-बिल-वफ़ा

اصل: عربی

موضوعات: فقہ

  • Roman
  • Urdu

بَیْع بِالوَفا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ حنفی) کوئی چیز نقد یا جنس کے بالعوض رہن رکھی جائے اور یہ شرط لکھیں کہ مثلاً دو برس کے اندر روپیہ ادا کر کے نہ چھڑا لیں و شے مرہونہ بیع ہوجائے گی

Urdu meaning of bai'-bil-vafaa

  • Roman
  • Urdu

  • (fiqh hanafii) ko.ii chiiz naqad ya jins ke baalaavaz rahan rakhii jaaye aur ye shart likhe.n ki masalan do baras ke andar rupyaa ada kar ke na chhu.Daa len-o-shaiy mar honaa baia hojaa.egii

English meaning of bai'-bil-vafaa

Noun, Masculine

  • (Fiqh-e-Hanaf) conditional sale or mortgage, contract of pawn or usufruct

बै'-बिल-वफ़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (फ़िक़ा हनफ़ी) कोई चीज़ नक़द या सामग्री के बदले गिर्वी रखी जाए और ये शर्त लीखी जाए कि जैसे दो वर्ष के अंदर रुपया अदा करके न छुड़ा लें तो गिर्वी रखी हुई चीज़ विक्रय अर्थात बिकी हुई मानी जाएगी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِباہ

۔ تکمیل ، پورا کرنے کا عمل ، تسلسل ، تعلقات کا تسلسل ۔

نِباہُو

نباہنے والا ، وفا دار ، پورا کرنے والا ، اخیر تک گزار دینے والا نیز دائمی ، پائیدار ، مضبوط ؛ مطلب یا گزارے یا تعاون کے لیے کافی

نِباہنا

قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا

نِباہ لینا

۔ رفاقت قائم رکھنا ، تکمیل تک پہنچانا ، اخیر تک ساتھ دینا ۔

نِباہ ہونا

۔ خیال رہنا ، نگہداشت ہونا ، پاسداری ہونا ۔

نِباہ دینا

گزار دینا، کسی کے ساتھ بسر کر دینا، انجام تک پہنچا دینا، آخر تک ساتھ دینا، کسی کام کو اس کی حد تک پہنچا دینا

نِباہ رَہنا

نباہ ہونا ، آخر تک ساتھ رہنا ۔

نِباہ کَرنا

۱ ۔ تعاون کرنا ، رفاقت رکھنا ، ساتھ دینا ، مِل جُل کر رہنا ۔

غَم نِباہ دینا

رنج والم میں ساتھ دینا ، غم بٹا نا .

وَضْع داری کا نِباہ

جس بات کو ایک دفعہ اختیار کرنا مرتے دم تک نباہنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَیْع بِالوَفا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَیْع بِالوَفا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone