تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہُتات" کے متعقلہ نتائج

بیشی

زیادہ ہونے کی کیفیت، زیادتی، بڑھوتری، اضافہ، نمو

بِیْشِیْ جَمْع

مالگزاری کا اضافہ

بیشی لَگان

بیشی لے جانا

سبقت حاصل کرنا، بڑھ جانا

بے سیکھے کچھ نہیں آتا

سیکھے یا تعلیم حاصل کیے بغیر کوئی ہنر نہیں آتا

بے شیرازہ

بے ترتیب، بے سلسلہ، بے قاعدہ

رسد بیشی

آمدنی یا محاصل کا بڑھنا

کَم بیشی

رک : کمی بیشی ؛ (طبیعیات) حسب ضرورت کم زیادہ کرنا ، گھٹانا بڑھانا ، اتارنا چڑھانا ، خروج پیما کی متناسب تبدیلی کا عمل (انگ : Modulation).

کَمی بیشی

کم یا زیادہ کرنا، گھٹاؤ بڑھاؤ، کمی زیادتی

آباد بیْشی

نوآباد یا نئی مزروعہ زمین کی بڑھائی ہوئی مالگزاری، خود توڑ زمین کا زیادہ کیا ہوا معاملہ

نقشۂ کمی بیشی

نفع نقصان کی فہرست

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہُتات کے معانیدیکھیے

بَہُتات

bahutaatबहुतात

نیز - بُہتات

اصل: سنسکرت

بَہُتات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کثرت، افراط، فراوانی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of bahutaat

Noun, Feminine

बहुतात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

بَہُتات کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہُتات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہُتات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone