تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہْتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہْتا کے معانیدیکھیے
بَہْتا کے اردو معانی
صفت
- بہتا ہوا، رواں، ترکیبات میں مستعمل
اسم، مذکر
- وہ گڑھا، جس میں چونا چکی میں پیس کر تعمیر میں استعمال کرنے کے لئے رکھا جاتا ہے
شعر
اپنی مستی میں بہتا دریا ہوں
میں کنارہ بھی ہوں بھنور بھی ہوں
پتھر کے جگر والو غم میں وہ روانی ہے
خود راہ بنا لے گا بہتا ہوا پانی ہے
کب لوٹا ہے بہتا پانی بچھڑا ساجن روٹھا دوست
ہم نے اس کو اپنا جانا جب تک ہاتھ میں داماں تھا
English meaning of bahtaa
Adjective
- afloat, running, flowing (water), gliding away
- flowed
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہْتا)
بَہْتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔