تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْث کَرنْا" کے متعقلہ نتائج

بَحْث کَرنْا

جھگڑنا، حجت کرنا، مقابلہ کرنا (کسی امر میں)

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْث کَرنْا کے معانیدیکھیے

بَحْث کَرنْا

bahs karnaaबहस करना

مادہ: بَحْث

  • Roman
  • Urdu

بَحْث کَرنْا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • جھگڑنا، حجت کرنا، مقابلہ کرنا (کسی امر میں)

    مثال شاگردوں نے اس کے مضامین میں استاد سے بحث کی۔

  • مقابلہ کرنا (کسی امر میں)
  • ذکر کرنا، معرض بیان میں لانا

    مثال میں اس وقت میوزیم کے دوسرے حصوں سے بحث نہیں کرتا۔

Urdu meaning of bahs karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • jhaga.Dnaa, hujjat karnaa, muqaabala karnaa (kisii amar me.n
  • muqaabala karnaa (kisii amar me.n
  • zikr karnaa, maaraz byaan me.n laanaa

English meaning of bahs karnaa

Transitive verb

बहस करना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • झगड़ना, हठ करना, बहस करना, मुक़ाबला करना (किसी मामले में )

    उदाहरण शागिर्दों ने उसके मज़ामीन में उस्ताद से बहस की।

  • मुक़ाबला करना (किसी मामले में)
  • याद करना, कोई कहानी या बात बयान में लाना

    उदाहरण मैं इस वक़्त म्युज़ियम के दूसरे हिस्सों से बहस नहीं करता।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَحْث کَرنْا

جھگڑنا، حجت کرنا، مقابلہ کرنا (کسی امر میں)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْث کَرنْا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْث کَرنْا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone