تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل" کے متعقلہ نتائج

گَل

مچھلیِ پکڑے کا کان٘ٹا ، ہُک .

گَلی

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک

گلتی

become tender, tenderize

گلیوں

گلی کی جمع

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

گَلے

گلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گلنا

سڑنا، بوسیدہ ہونا، داغ دار یا بدبودار ہونا، خراب ہو جانا

گَلِیاں

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ تنگ سڑک

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گَل سَر

رک : گل سری .

گَل مُکھ

رک : حلق ، حنجرہ ، گلا ، ٹینٹوا .

گَل جوڑ

(معماری) اس این٘ٹ یا پتّھر کو کہتے ہیں، جو دیوار کے چہرے سے ہشت تک پورا پہنچتا

گَل خور

وہ حلقہ دار رسّی جو موشیوں کے گلے میں ڈالتے ہیں .

گلنڈا

وہ ( شخص ) جس کی آواز بہت اونچی ہو

گَل بَھنگ

گلے کا بیٹھ جانا، آواز کا بیٹھ جانا

گلندا

وہ ( شخص ) جو گالیاں دے، بد زبان، زبان دراز

گَل کھور

رک : گل خور .

گَلَنْگَہ

ایک قسم کی خوشبودار پتّی، تیز پات.

گَل پھیڑ

ایک متعدی مرض جس میں کان کے قریب واقع غدود پھول جاتے ہیں، گلے کی گلٹی، گردن کی گٹھلی

گلانی

gardener, flower seller

گل کٹا

وہ شخص جس کا کسی نے گال کاٹ کھایا ہو

گَلِیانی

بدی، بُرائی.

گَلْفا

(بلغم یا تھوک وغیرہ کا) لوتھرا، لُگدی.

گَلْخی

بڑھ چڑھ کر باتیں بنانے والا ، بیہودہ بکواس کرنے والا.

گلبہی

گلے میں باہیں ڈال کر محبت یا پیار جتانے کی حالت، معانقہ (ڈالنا کے ساتھ)

گَل باز

۲. بڑا شاطر ، چالاک ، چلتا پُرزہ .

گَلّہ

جھنڈ، غول

گَلْوا

(مرغ بازی) بغبغی چونچ کے نیچے گردن یا گلے سے کانوں تک باریک پروں کے کپّھے دار مرغ.

گَلِیانا

گالیاں دینا.

گَل سَری

گلے کا ایک زیور جو (شادی شُدہ) عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

گَلَہی

کشتی کا اگلا سرا، جہاز کا اگلا حصہ، سکّہ

گَلتَنی

بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .

گَل تاڑ

کشتی کو کنارے کی طرف کھینچنے کی موٹی رسی

گَل بوٹی

نرخرہ نیز معدہ اور انتڑیاں .

گَل باہی

گلے میں ہاتھ ڈال کر بھینچنے اور پیار کرنے کا عمل .

گَلْخَف

رک : گَل = گلا ، کے تحتی الفاظ.

گَل گَنْدا

رک : گل جنڈرا .

گَل پھاڑ

گلا پھاڑنے والا، گلا چیرنے والا

گَل گھوٹو

مویشیوں کے گلے کی ایک بیماری جس میں گلے میں سوزش کی وجہ سے سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے

گَلْجوٹ

رک : گل (۲) کے تحتی گل جوٹ.

گَلاچی

گھوڑے یا بیل وغیرہ کے گلے کی رسّی.

گلپھننا

ایک خودرو پودہ جو فصل خریف کے ساتھ اگتا ہے

گَل گاوا

(گلہ پانی) بھگوڑے اور مرکنھے مویشی کی گردن اور ٹانْگ میں بندھی ہوئی رسی کی بیڑی جس وجہ سے وہ نہ بھاگ سکے اور نہ سینگ مار سکے .

گَلِیم

اون کا بنا ہوا کپڑا جسے اوڑھا جائے، کملی، کمّل, دُھسّا

گَل پُھولا

وہ جس کے گال پھولے پھولے ہوں، گل پھلّا

گَل مُچَھا

گل مچھے، گالوں تک بڑھی ہوئی مونچھیں

گَلِّت

نرمی ، ملائمت ، گلائی ، گلاوٹ.

گَلیاری

چھوٹی یا تنگ گلی

گَل مِٹّی

کھاد ملی مِٹی ، ایسی مٹی جس میں پیداوار اچھی ہو .

گَل جَندْری

(مجازاً) نالائق بیٹا یا بھائی یا رفیق .

گَل بانہی

گلے میں ہاتھ ڈال کر بھینچنے اور پیار کرنے کا عمل .

گَلاسّی

رک : گلاچی.

گَلاسْری

وہ کپڑے کی پٹّی یا رومال جو بازو کو معلق رکھنے کے لیے گلے میں لگایا جائے ، گل جندڑا.

گَلتَھنی

بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .

گَلَھڑ

ایک قسم کی بیماری، جس میں غدَۂ ورقیہ کا پُھلاؤ، جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دیتا ہے، گھینگا، غوتر، نیز بھیڑ کا مہلک کرمی مرض، جو ہلکے سرخ رنگ کے کرم سے ہوتا ہے، شروع میں یہ کرم بھیڑ کی آنتوں میں خارش جلن پیدا کرتے ہیں، جس کی وجہ سے آنتوں سے خون رسنے لگتا ہے اور خون آلود اسہال شروع ہو جاتے ہیں، فضلے کا رنگ خون کی آمیزش سے سیاہی مائل ہوتا ہے، نچلے جبڑے کے نیچے رطوبت جمع ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے اس بیماری کو گلھڑ کہتے ہیں

گَلْوانا

برباد یا ضائع کرا دینا.

گَلْلوت

گلوٹ، اشک، آنسو.

گَلْتَنس

لاولد مرنا، بے اولاد مرنا

گلٹوا

حلق، گلا

گَلْپَھڑے

gills of fish, air bladders

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل کے معانیدیکھیے

بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل

bahre ke aage gaanaa guu.nge ke aage gal andhe ke aage naachnaa saare lal bilalबहरे के आगे गाना गूँगे के आगे गल अंधे के आगे नाचना सारे लल बिलल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل کے اردو معانی

  • بہرا سنتا نہیں گون٘گا بولتا نہیں اندھا دیکھتا نہیں ، ایسے شخص سے کچھ کہنا سننا بیکار ہے جس پر اثر نہ ہو

Urdu meaning of bahre ke aage gaanaa guu.nge ke aage gal andhe ke aage naachnaa saare lal bilal

  • Roman
  • Urdu

  • bahra suntaa nahii.n guungaa boltaa nahii.n andhaa dekhtaa nahii.n, a.ise shaKhs se kuchh kahnaa sunnaa bekaar hai jis par asar na ho

बहरे के आगे गाना गूँगे के आगे गल अंधे के आगे नाचना सारे लल बिलल के हिंदी अर्थ

  • बहरा सुनता नहीं गूंगा बोलता नहीं अंधा देखता नहीं, ऐसे शख़्स से कुछ कहना सुनना बेकार है जिस पर असर ना हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَل

مچھلیِ پکڑے کا کان٘ٹا ، ہُک .

گَلی

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ، تنگ سڑک

گلتی

become tender, tenderize

گلیوں

گلی کی جمع

گَلْیا

رنگریز جو ریشمی کپڑے وغیرہ رنگتا ہے.

گَلے

گلا کی جمع، تراکیب میں مستعمل

گلنا

سڑنا، بوسیدہ ہونا، داغ دار یا بدبودار ہونا، خراب ہو جانا

گَلِیاں

محلّہ یا بستی کا تنگ راستہ جس میں دو رویہ مکان بنے ہوں، کوچہ تنگ سڑک

گَلائی

گل جانا ، گداز پن ، نرمی، ملائمت ، گلاوٹ، گلاؤ

گَل سَر

رک : گل سری .

گَل مُکھ

رک : حلق ، حنجرہ ، گلا ، ٹینٹوا .

گَل جوڑ

(معماری) اس این٘ٹ یا پتّھر کو کہتے ہیں، جو دیوار کے چہرے سے ہشت تک پورا پہنچتا

گَل خور

وہ حلقہ دار رسّی جو موشیوں کے گلے میں ڈالتے ہیں .

گلنڈا

وہ ( شخص ) جس کی آواز بہت اونچی ہو

گَل بَھنگ

گلے کا بیٹھ جانا، آواز کا بیٹھ جانا

گلندا

وہ ( شخص ) جو گالیاں دے، بد زبان، زبان دراز

گَل کھور

رک : گل خور .

گَلَنْگَہ

ایک قسم کی خوشبودار پتّی، تیز پات.

گَل پھیڑ

ایک متعدی مرض جس میں کان کے قریب واقع غدود پھول جاتے ہیں، گلے کی گلٹی، گردن کی گٹھلی

گلانی

gardener, flower seller

گل کٹا

وہ شخص جس کا کسی نے گال کاٹ کھایا ہو

گَلِیانی

بدی، بُرائی.

گَلْفا

(بلغم یا تھوک وغیرہ کا) لوتھرا، لُگدی.

گَلْخی

بڑھ چڑھ کر باتیں بنانے والا ، بیہودہ بکواس کرنے والا.

گلبہی

گلے میں باہیں ڈال کر محبت یا پیار جتانے کی حالت، معانقہ (ڈالنا کے ساتھ)

گَل باز

۲. بڑا شاطر ، چالاک ، چلتا پُرزہ .

گَلّہ

جھنڈ، غول

گَلْوا

(مرغ بازی) بغبغی چونچ کے نیچے گردن یا گلے سے کانوں تک باریک پروں کے کپّھے دار مرغ.

گَلِیانا

گالیاں دینا.

گَل سَری

گلے کا ایک زیور جو (شادی شُدہ) عورتیں گلے میں پہنتی ہیں

گَلَہی

کشتی کا اگلا سرا، جہاز کا اگلا حصہ، سکّہ

گَلتَنی

بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .

گَل تاڑ

کشتی کو کنارے کی طرف کھینچنے کی موٹی رسی

گَل بوٹی

نرخرہ نیز معدہ اور انتڑیاں .

گَل باہی

گلے میں ہاتھ ڈال کر بھینچنے اور پیار کرنے کا عمل .

گَلْخَف

رک : گَل = گلا ، کے تحتی الفاظ.

گَل گَنْدا

رک : گل جنڈرا .

گَل پھاڑ

گلا پھاڑنے والا، گلا چیرنے والا

گَل گھوٹو

مویشیوں کے گلے کی ایک بیماری جس میں گلے میں سوزش کی وجہ سے سانس لینا مشکل ہو جاتا ہے

گَلْجوٹ

رک : گل (۲) کے تحتی گل جوٹ.

گَلاچی

گھوڑے یا بیل وغیرہ کے گلے کی رسّی.

گلپھننا

ایک خودرو پودہ جو فصل خریف کے ساتھ اگتا ہے

گَل گاوا

(گلہ پانی) بھگوڑے اور مرکنھے مویشی کی گردن اور ٹانْگ میں بندھی ہوئی رسی کی بیڑی جس وجہ سے وہ نہ بھاگ سکے اور نہ سینگ مار سکے .

گَلِیم

اون کا بنا ہوا کپڑا جسے اوڑھا جائے، کملی، کمّل, دُھسّا

گَل پُھولا

وہ جس کے گال پھولے پھولے ہوں، گل پھلّا

گَل مُچَھا

گل مچھے، گالوں تک بڑھی ہوئی مونچھیں

گَلِّت

نرمی ، ملائمت ، گلائی ، گلاوٹ.

گَلیاری

چھوٹی یا تنگ گلی

گَل مِٹّی

کھاد ملی مِٹی ، ایسی مٹی جس میں پیداوار اچھی ہو .

گَل جَندْری

(مجازاً) نالائق بیٹا یا بھائی یا رفیق .

گَل بانہی

گلے میں ہاتھ ڈال کر بھینچنے اور پیار کرنے کا عمل .

گَلاسّی

رک : گلاچی.

گَلاسْری

وہ کپڑے کی پٹّی یا رومال جو بازو کو معلق رکھنے کے لیے گلے میں لگایا جائے ، گل جندڑا.

گَلتَھنی

بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .

گَلَھڑ

ایک قسم کی بیماری، جس میں غدَۂ ورقیہ کا پُھلاؤ، جو گردن کے سامنے یا ایک طرف اُبھار سا بنا دیتا ہے، گھینگا، غوتر، نیز بھیڑ کا مہلک کرمی مرض، جو ہلکے سرخ رنگ کے کرم سے ہوتا ہے، شروع میں یہ کرم بھیڑ کی آنتوں میں خارش جلن پیدا کرتے ہیں، جس کی وجہ سے آنتوں سے خون رسنے لگتا ہے اور خون آلود اسہال شروع ہو جاتے ہیں، فضلے کا رنگ خون کی آمیزش سے سیاہی مائل ہوتا ہے، نچلے جبڑے کے نیچے رطوبت جمع ہو جاتی ہے، جس کی وجہ سے اس بیماری کو گلھڑ کہتے ہیں

گَلْوانا

برباد یا ضائع کرا دینا.

گَلْلوت

گلوٹ، اشک، آنسو.

گَلْتَنس

لاولد مرنا، بے اولاد مرنا

گلٹوا

حلق، گلا

گَلْپَھڑے

gills of fish, air bladders

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہرے کے آگے گانا گُونگے کے آگے گَل اَندھے کے آگے ناچْنا سارے لَل بِلَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone