تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَحرُالکاہِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَحرُالکاہِل کے معانیدیکھیے
بَحرُالکاہِل کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) سست، پرسکون
- (جغرافیہ) دنیا کا سب سے بڑا سمندر جو قطب شمالی سے خط استوا تک اور خط استوا سے قطب جنوبی تک پھیلا ہوا ہے اور اس طرح شمالی و جنوبی امریکہ کے مغربی حصے سے آسٹریلیا جزائر ملایا اور مشرقی ایشیا تک محیط ہے
English meaning of bahr-ul-kaahil
Noun, Masculine
- (Lexical) peaceful or helping to cause peace
- (Geography) Pacific Ocean, the world's largest and deepest ocean, lying between Asia and Australia and North and South America: almost landlocked in the north, linked with the Arctic Ocean only by the Bering Strait, and extending to Antarctica in the south; has exceptionally deep trenches, and a large number of volcanic and coral islands
बहर-उल-काहिल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) सुस्त, शांतिपूर्ण
- (भुगोल) प्रशांत महासागर, एक महासागर जो एशिया के पूर्व एशिया और अमरीका के बीच में है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَحرُالکاہِل)
بَحرُالکاہِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔