تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْرِ سَرِیع" کے متعقلہ نتائج

سَرِیع

(لفظاً) ہرکام میں جلد بازی کرنے والا، سرعت والا، جلد باز، عجلت پسند، تاولا، سیماب طبع

صَرِیع

ڈالا ہوا ، نیچے گرایا ہوا ؛ (مجازاً) براہ راست پڑنے والا.

صَدی

سو برس کی تعداد، سو سال

سَرِیعُ الْحِس

جلد محسوس کرنے والا ، بہت حسَاس ، ذکی الحس .

سَرِیعُ الہَضم

زود ہضم، جلد ہضم یا جزو بدن ہو جانے والا

سَرِیعُ الْوُقُوع

بہت جلد واقع ہونے یا وجود میں آنے والا ۔

سَرِیعُ اللَّون

رنگوں کو جلدی اختیار کرنے یا قبول کرنے کی استداد رکھنے والا ، جو آسانی سے رن٘گ پکڑے ۔

سَرِیعُ الاَثَر

بہت جلد اثر کرنے والا، زود اثر، تیز و تند

سَرِیعُ الغَضَب

जिसे जल्दी ही गुस्सा आ जाता हो, शीघ्रकोपी।

شیری

بہادری، دلیری

سَرِیعُ القُبُول

जो किसी बात या गुण-दोष से जल्द प्रभावित होकर उसे ग्रहण कर ले।।

سَرِیعُ الْاِعْتِقاد

بہت جلد یقین کرنے والا ، صداقت یا حقانیت پر بہت جلد ایمان لے آنے والا۔

سَرِیعُ الْعِقاب

جلد عذاب دینے والا ، خدائے تعالیٰ جو (اکثر) گنہگاروں کو جلد عذاب میں مبتلا کرنے والا ہے۔

سَرِیعُ الاِزالَہ

जिसकी हानि-पूति जल्द हो जाय।।

سَرِیعُ الاِنْزال

जो पुरुष मैथुन के समय अधिक न ठहर सके, शीघ्रपतन।

سَرِیعُ الْاَثَری

جلدی اثر کرنے کا عمل ، کیفیت یا خاصیت ۔

سَرِیعُ الْاِعْتِقادی

بہت جلد اعتقاد لانے کی عادت ، جلد مان لینے کی عادت ۔

سَرِیعُ الْحِساب

بہت جلد حساب لینے والا یا حساب کرنے والا، مراد : اللہ تعالیٰ

سَرِیعُ الْحَرْکَت

جس کی رفتار تیز ہو

سَرِیعُ الْاِنْفِعال

بہت جلد اثر لینے والا ، جلد متاثر ہونے والا ۔

سَرِیعُ الْاِشْتِعال

بہت جلد بھڑک جانے والا ، بہت جلد طیش میں آ جانے والا ۔

سَرِیعُ الاِنْہِضام

जो जल्दी हज्म हो जाय,. लघुपाक।

سَرِیعُ الاِندِمال

वह घाव जो शीघ्र भर जाय।।

سَرِیعُ الْاِنْتِقال

جو با آسانی ایک مقام سے دوسرے مقام تک پہنچ سکے ، بہت جلد ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے والا ، جلدی ایک جگہ کو چھوڑ کر دوسری جگہ جانے والا ۔

سَرِیعُ الاِنْحِدار

بہت جلد اترنے یا نیچے کی طرف ڈھلنے والا

سَرِیعُ الاِحساس

जो किसी बात का जल्द असर ले।

سَرِیعُ الْاِجابَت

بہت جلد مقبول ہونے والا (ورد، وظیفہ، منتر یا دعا وغیرہ)

سَرِیعُ العَمَل

वह दवा जो अपना असर जल्द करे।

سِری

بھیڑ بکری وغیرہ کا سر یا کلّہ جو ذبح کر کے جسم سے جدا کر لیا جائے، مُنڈی، کلا نیز اس کا ڈھانچا، سری کے اندر کا مغز یا بھیجا (کھانے کے مقصد سے)

سَرِیعُ الْاِلْتِہاب

جلد آگ پکڑ لینے والا، جو جلدی ہی جلنے لگے، ذرا سی آگ میں پکڑ لے، آتیش گیر، دھماکہ خیز

سَرِیعُ الْاِسْتِحالَہ

جس کا مزاج بہت جلد بدل جائے ، تھالی کا بیگن ۔

سَرِیعُ الاِنْتِقال اِلی الذِّہْن

ذہن یا حواس کی طرف بہت جلد منتقال ہوجانے والا ، بہت جلد سمجھ میں آجانے والا ۔

سَرِیعُ النُّطْق

(تحریر) جو جلد اور بہ آسانی بولا جا سکے ، آسانی سے بولے جانے والا ۔

سَرِیعُ الْفَہْم

جلدی سمجھ میں آنے والا، آسان، سہل، واضح

شِعْری

شعر سے متعلق یا منسوب، شاعری کا، منظوم

سَرِیعُ الزَّوال

جلد مٹ جانے یا گھٹ جانے والا ، چند روز ؛ (مجازاً) عارضی۔

سَرِیعُ النُّفُوذ

بہت آسانی سے اور جلد جذب ہونے والا اور فوری سرایت کرنے والا ۔

سَرِیعُ النُّزُول

جلد گرنے والا ، فوراً نیچے آنے والا ۔

سیری

تسکین سیرابی بھوک پیاس مٹ جانا

سَرِیعُ السَّیر

بہت تیزی سے اگے بڑھنے والا، تیز رفتار، تیز پرواز

سَرِیع التَّاثُّر

رک : سریع الانفعال ۔

سَرِیعُ التّاثِیر

جلد اثر کرنے والا، زود اثر، تیز و تند

صَرِیْح

کھلا، ظاہر، آشکارا، واضح

صَیدی

(کبوتر بازی) کبوتر اڑانے والا ؛ (مجازاً) حریف ، مدِّ مقابل.

سِدی

ٹِھیک ، دُرست ، آسان ، سہل ، راستی ، سیدھا پن.

شَرِیح

گوشت کا ٹکڑا ، لوتھڑا ، مضغہ .

سِندی

(موسیقی) سات سُروں سے متعلق پنچم سر کی ایک سرت کا نام نیز ذیلی سر.

سیندی

جنگلی کھجور ؛ کھجورکے درخت کا رس جس کے پینے سے سرور ہوتا ہے ، کھجور کی شراب .

سَڑی

بوسیدہ، خراب، گلی ہوئی، بدبودار

سِڑی

پاگل، دیوانہ، مجنوں، مخبوط الحواس، (مجازاً) بے وقوف

سَری کَھنڈی

ایک خوش رنگ پھول، چنبیلی کے پھول سے چھوٹا ہوتا ہے، درخت دو سال میں پھولتا ہے

شَری تاڑ

ایک دوائی کا نام جو بہت شیریں اور کسی قدر بکسی ہوتی ہے بلغم بڑھاتی ہے اور صفرا دفع کرتی ہے

سِری پائے

ذبح کیے ہوئے جانور کا سر، کلّہ اور پائے نیز اس کا سالن

سیری پَذِیر

تکملۂ پذیر ، پُوار ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ، پورا ہونے والا .

شَرِیعَہ

رک : شریعت ، فقۂ دینی ، مذہبی قانون .

شَرِیعَتِ حَقَّہ

حضرت امام ابو حنیفہ کے احکام و اقوال، فقہ حنفی

شَرِیعَتِ خُدا

قانون الہی

شَرِیعَتِ مُوسَوِی

وہ قانون جو حضرت موسی نے رائج کیا

شریں گرایا گڑ

گڑ ملایا ہوا تمباکو

شَرِیعَتِ مُحَمّدِی

شریعتِ رسول

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ سَرِیع کے معانیدیکھیے

بَحْرِ سَرِیع

bahr-e-sarii'बहर-ए-सरी'

اصل: عربی

وزن : 22121

  • Roman
  • Urdu

بَحْرِ سَرِیع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہرمصرع ’ مُسْتَفْعِلُن مَفْعُولاتُ مُسْتَفْعِلُن مَفْعُولاتُ، کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of bahr-e-sarii'

  • Roman
  • Urdu

  • kalaam manjuum ya shear ka vo aahang jis ka haramasraa ' mus॒taf॒ilun maf॒olaatu mus॒taf॒ilun maf॒olaatu, ke vazan par ho (zahaaf ke saath mustaamal

बहर-ए-सरी' के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • बहुत चालू है। (भगु-भगु + ल =SIS,s+ऽ।ऽ,5+SIS,) दो बार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرِیع

(لفظاً) ہرکام میں جلد بازی کرنے والا، سرعت والا، جلد باز، عجلت پسند، تاولا، سیماب طبع

صَرِیع

ڈالا ہوا ، نیچے گرایا ہوا ؛ (مجازاً) براہ راست پڑنے والا.

صَدی

سو برس کی تعداد، سو سال

سَرِیعُ الْحِس

جلد محسوس کرنے والا ، بہت حسَاس ، ذکی الحس .

سَرِیعُ الہَضم

زود ہضم، جلد ہضم یا جزو بدن ہو جانے والا

سَرِیعُ الْوُقُوع

بہت جلد واقع ہونے یا وجود میں آنے والا ۔

سَرِیعُ اللَّون

رنگوں کو جلدی اختیار کرنے یا قبول کرنے کی استداد رکھنے والا ، جو آسانی سے رن٘گ پکڑے ۔

سَرِیعُ الاَثَر

بہت جلد اثر کرنے والا، زود اثر، تیز و تند

سَرِیعُ الغَضَب

जिसे जल्दी ही गुस्सा आ जाता हो, शीघ्रकोपी।

شیری

بہادری، دلیری

سَرِیعُ القُبُول

जो किसी बात या गुण-दोष से जल्द प्रभावित होकर उसे ग्रहण कर ले।।

سَرِیعُ الْاِعْتِقاد

بہت جلد یقین کرنے والا ، صداقت یا حقانیت پر بہت جلد ایمان لے آنے والا۔

سَرِیعُ الْعِقاب

جلد عذاب دینے والا ، خدائے تعالیٰ جو (اکثر) گنہگاروں کو جلد عذاب میں مبتلا کرنے والا ہے۔

سَرِیعُ الاِزالَہ

जिसकी हानि-पूति जल्द हो जाय।।

سَرِیعُ الاِنْزال

जो पुरुष मैथुन के समय अधिक न ठहर सके, शीघ्रपतन।

سَرِیعُ الْاَثَری

جلدی اثر کرنے کا عمل ، کیفیت یا خاصیت ۔

سَرِیعُ الْاِعْتِقادی

بہت جلد اعتقاد لانے کی عادت ، جلد مان لینے کی عادت ۔

سَرِیعُ الْحِساب

بہت جلد حساب لینے والا یا حساب کرنے والا، مراد : اللہ تعالیٰ

سَرِیعُ الْحَرْکَت

جس کی رفتار تیز ہو

سَرِیعُ الْاِنْفِعال

بہت جلد اثر لینے والا ، جلد متاثر ہونے والا ۔

سَرِیعُ الْاِشْتِعال

بہت جلد بھڑک جانے والا ، بہت جلد طیش میں آ جانے والا ۔

سَرِیعُ الاِنْہِضام

जो जल्दी हज्म हो जाय,. लघुपाक।

سَرِیعُ الاِندِمال

वह घाव जो शीघ्र भर जाय।।

سَرِیعُ الْاِنْتِقال

جو با آسانی ایک مقام سے دوسرے مقام تک پہنچ سکے ، بہت جلد ایک جگہ سے دوسری جگہ جانے والا ، جلدی ایک جگہ کو چھوڑ کر دوسری جگہ جانے والا ۔

سَرِیعُ الاِنْحِدار

بہت جلد اترنے یا نیچے کی طرف ڈھلنے والا

سَرِیعُ الاِحساس

जो किसी बात का जल्द असर ले।

سَرِیعُ الْاِجابَت

بہت جلد مقبول ہونے والا (ورد، وظیفہ، منتر یا دعا وغیرہ)

سَرِیعُ العَمَل

वह दवा जो अपना असर जल्द करे।

سِری

بھیڑ بکری وغیرہ کا سر یا کلّہ جو ذبح کر کے جسم سے جدا کر لیا جائے، مُنڈی، کلا نیز اس کا ڈھانچا، سری کے اندر کا مغز یا بھیجا (کھانے کے مقصد سے)

سَرِیعُ الْاِلْتِہاب

جلد آگ پکڑ لینے والا، جو جلدی ہی جلنے لگے، ذرا سی آگ میں پکڑ لے، آتیش گیر، دھماکہ خیز

سَرِیعُ الْاِسْتِحالَہ

جس کا مزاج بہت جلد بدل جائے ، تھالی کا بیگن ۔

سَرِیعُ الاِنْتِقال اِلی الذِّہْن

ذہن یا حواس کی طرف بہت جلد منتقال ہوجانے والا ، بہت جلد سمجھ میں آجانے والا ۔

سَرِیعُ النُّطْق

(تحریر) جو جلد اور بہ آسانی بولا جا سکے ، آسانی سے بولے جانے والا ۔

سَرِیعُ الْفَہْم

جلدی سمجھ میں آنے والا، آسان، سہل، واضح

شِعْری

شعر سے متعلق یا منسوب، شاعری کا، منظوم

سَرِیعُ الزَّوال

جلد مٹ جانے یا گھٹ جانے والا ، چند روز ؛ (مجازاً) عارضی۔

سَرِیعُ النُّفُوذ

بہت آسانی سے اور جلد جذب ہونے والا اور فوری سرایت کرنے والا ۔

سَرِیعُ النُّزُول

جلد گرنے والا ، فوراً نیچے آنے والا ۔

سیری

تسکین سیرابی بھوک پیاس مٹ جانا

سَرِیعُ السَّیر

بہت تیزی سے اگے بڑھنے والا، تیز رفتار، تیز پرواز

سَرِیع التَّاثُّر

رک : سریع الانفعال ۔

سَرِیعُ التّاثِیر

جلد اثر کرنے والا، زود اثر، تیز و تند

صَرِیْح

کھلا، ظاہر، آشکارا، واضح

صَیدی

(کبوتر بازی) کبوتر اڑانے والا ؛ (مجازاً) حریف ، مدِّ مقابل.

سِدی

ٹِھیک ، دُرست ، آسان ، سہل ، راستی ، سیدھا پن.

شَرِیح

گوشت کا ٹکڑا ، لوتھڑا ، مضغہ .

سِندی

(موسیقی) سات سُروں سے متعلق پنچم سر کی ایک سرت کا نام نیز ذیلی سر.

سیندی

جنگلی کھجور ؛ کھجورکے درخت کا رس جس کے پینے سے سرور ہوتا ہے ، کھجور کی شراب .

سَڑی

بوسیدہ، خراب، گلی ہوئی، بدبودار

سِڑی

پاگل، دیوانہ، مجنوں، مخبوط الحواس، (مجازاً) بے وقوف

سَری کَھنڈی

ایک خوش رنگ پھول، چنبیلی کے پھول سے چھوٹا ہوتا ہے، درخت دو سال میں پھولتا ہے

شَری تاڑ

ایک دوائی کا نام جو بہت شیریں اور کسی قدر بکسی ہوتی ہے بلغم بڑھاتی ہے اور صفرا دفع کرتی ہے

سِری پائے

ذبح کیے ہوئے جانور کا سر، کلّہ اور پائے نیز اس کا سالن

سیری پَذِیر

تکملۂ پذیر ، پُوار ہونے کی صلاحیت رکھنے والا ، پورا ہونے والا .

شَرِیعَہ

رک : شریعت ، فقۂ دینی ، مذہبی قانون .

شَرِیعَتِ حَقَّہ

حضرت امام ابو حنیفہ کے احکام و اقوال، فقہ حنفی

شَرِیعَتِ خُدا

قانون الہی

شَرِیعَتِ مُوسَوِی

وہ قانون جو حضرت موسی نے رائج کیا

شریں گرایا گڑ

گڑ ملایا ہوا تمباکو

شَرِیعَتِ مُحَمّدِی

شریعتِ رسول

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْرِ سَرِیع)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْرِ سَرِیع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone