تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْرِ قَرِیب" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ قَرِیب کے معانیدیکھیے

بَحْرِ قَرِیب

bahr-e-qariibबहर-ए-क़रीब

اصل: عربی

وزن : 22121

Roman

بَحْرِ قَرِیب کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مَفاعِیلُن مَفاعِیلُن فاعِ لاتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

Urdu meaning of bahr-e-qariib

  • kalaam manjuum ya shear ka vo aahang jis ka har misraa ' mafaa.ai.ilun mafaa.ai.ilun phaa.u-e-laatun ' ke vazan par ho (zahaaf ke saath mustaamal

बहर-ए-क़रीब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उर्दू में व्यवहृत नहीं है (मल+मल+रल = 1ss,I+1ऽऽ।+sis,1) शेर में दो बार।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْرِ قَرِیب)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْرِ قَرِیب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone