تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحْرِ کاہِل" کے متعقلہ نتائج

تَوْسِیْع

وسعت، کشادگی، پھیلاؤ، وسیع کرنا

تَوسِیْع ذات

تَوْسِیْعِ زَبان

زبان میں نئے الفاظ اور محاورے زیادہ کرنا

تَوسِیعِ اِشاعَت

کسی چیز کی اشاعت کو زیادہ کرنا

تَوسِیْعِ مِیْعَاد

تَوْسِیعِ مُلازَمَت

متعین عمر یا ملازمت جب پوری ہوجائے تو پنشن مل جاتی ہے، خاص لوگوں کو اس سے زیادہ عرصہ کے لئے بھی نوکری میں رکھ لیا جاتا ہے، اسے توسیع ملازمت کہا جاتا ہے

تَوسِیعی لِکْچَر

نصاب تعلیم کے علاوہ کسی خاص موضوع پر تقریر، اضافی تقریر جو بالعموم اس فن کے ماہر سے سنی یا کرائی جاتی ہے.

تَوشیع

اشاعت، نشر.

تَوسِیعی خُطُوط

بیرونی خطوط یا لائنیں (outline)، بڑھائے ہوئے خطوط.

تَوسِیعی

توسیع (رک) سے منسوب یا متعلق.

محکمۂ توسیع تعلیم

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ کاہِل کے معانیدیکھیے

بَحْرِ کاہِل

bahr-e-kaahilबहर-ए-काहिल

اصل: عربی

وزن : 2222

بَحْرِ کاہِل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (لفظاً) سست اور پرسکون سمندر(مراداً) دنیا کا سب سے بڑا سمندر جو قطب شمالی سے خط استوا تک اور خط استوا سے قطب جنوبی تک پھیلا ہوا ہے اور جو اس طرح شمالی و جنوبی امریکہ کے مغربی حصے سے آسٹریلیا جزائر ملایا اور مشرقی ایشیا تک محیط ہے

English meaning of bahr-e-kaahil

Noun, Masculine

  • Pacific Ocean, the largest and deepest sea in the world

बहर-ए-काहिल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रशांत महासागर, प्रशान्त महासागर विश्व का सबसे बड़ा तथा सबसे गहरा समुद्र है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحْرِ کاہِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحْرِ کاہِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone