تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَحْرِ عِصْیاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ عِصْیاں کے معانیدیکھیے
بَحْرِ عِصْیاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- گناہوں کا سمندر
شعر
بحر عصیاں میں سراپا غرق ہوں
ہاں مگر تیرے کرم پر ناز ہے
بحر عصیاں میں ہوں ڈوبا ہوا میں سر تا پا
تیری بخشش کا ملے مجھ کو کنارا جاناں
ایک قطرہ بحر عصیاں کا تھا جو یوں سر چڑھا
پلتے پلتے دامن عالم میں طوفاں ہو گیا
English meaning of bahr-e-'isyaa.n
Noun, Masculine
- ocean of sins
बहर-ए-'इस्याँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पापों का समुद्र
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَحْرِ عِصْیاں)
بَحْرِ عِصْیاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔