تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَحْرِ اَعْظَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَحْرِ اَعْظَم کے معانیدیکھیے
بَحْرِ اَعْظَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (لفظاً) سب سے بڑا سمندر
- (جغرافیہ) پانی کے پانچ بڑے حصوں میں سے ہر ایک جو کرۂ ارض کو چاروں طرف سے گھیرے ہوئے ہیں (جن کے نام یہ ہیں: بحراوقیانوس، بحرالکاہل، بحر ہند، بحر منجمد شمالی، بحر منجمد جنوبی)
شعر
میں ہوائے ہجر کی تاثیر سے ہوں با خبر
بحر اعظم بھی لرز کر چیخ اٹھا تھا ایک بار
ابل رہا ہے جو ایک چشمہ وہ بحر اعظم بنے گا اک دن
کسی کنارے کہ چاہ میں تم بس اپنی موجیں نہ باندھ لینا
English meaning of bahr-e-aa'zam
Noun, Masculine
- (Textual) the largest ocean
- ( Geography) each of the five oceans, i.e.Atlantic, Pacific, Indian, Arctic, and Antarctic Oceans, the greatest ocean
बहर-ए-आ'ज़म के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (शाब्दिक) सब से बड़ा समुंद्र, महासागर
- (भूगोल) पानी के पाँच बड़े हिस्सों में से हर एक जो पृथ्वी को चारों तरफ़ से घेरे हुए हैं (जिनके नाम ये हैं: अटलांटिक महासागर, प्रशांत महासागर, हिंद महासागर, आर्कटिक महासागर, दक्षिणी महासागर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَحْرِ اَعْظَم)
بَحْرِ اَعْظَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔