تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہانَہ کے معانیدیکھیے
بَہانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عذر، حیلہ، ظاہر داری، دھوکہ، دام، فریب
- ڈھب، ترکیب
- سبب، باعث، ذریعہ
وضاحتی ویڈیو
شعر
سکون دل کے لیے عشق تو بہانہ تھا
وگرنہ تھک کے کہیں تو ٹھہر ہی جانا تھا
جس طرف تو ہے ادھر ہوں گی سبھی کی نظریں
عید کے چاند کا دیدار بہانہ ہی سہی
وہ پوچھتا تھا مری آنکھ بھیگنے کا سبب
مجھے بہانہ بنانا بھی تو نہیں آیا
مری زندگی تو گزری ترے ہجر کے سہارے
مری موت کو بھی پیارے کوئی چاہیئے بہانہ
ترے وعدوں پہ کہاں تک مرا دل فریب کھائے
کوئی ایسا کر بہانہ مری آس ٹوٹ جائے
English meaning of bahaana
बहाना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- टालमटोल, हीला-हवाला, ढब, छल, धोखा, फ़रेब, झूठ बोलना, टालना
- मिष, व्याज, अवसर, मौक़ा, ऐसी बात जिसकी आड़ में कोई काम बन सके
بَہانَہ کے مترادفات
بَہانَہ کے متضادات
بَہانَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہانَہ)
بَہانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔