تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَحال" کے متعقلہ نتائج

رُوح

جان، آتما

رَوح

راحت، رحمت، تازگی و خوشبو

دُح

درخت پیڑ ، پودا

رُوْح دار

روح والا، ذی روح

رُوح گَزا

دِل کو تکلیف یا اذّیت پہن٘چانے والا ، تکیف دہ ،اذّیت ناک.

رُوح پیش

اَدرک سے مشابہ ایک زہریلے پودے کا ست.

رُوح فَزا

رُوح افزا، تازگی یا فرحت بخشنے والا، مفرح، زندگی بڑھانے والا

رُوح اَفْزا

زندگی بڑھانے والا

رُوحی

روح سے منسوب، روحانی

رُوح آنا

جان پڑ جانا.

رُوح پَڑنا

جسم میں جان پڑنا.

رُوح ہونا

کسی چیز میں جان ہونا.

روح معانی

رُوح پَرْوَر

زندگی بخشنے والا، حیات افروز، جاں فزا

رُوح بَخْش

زندگی بخشنے والا، تازگی یا فرحت دینے والا

رُوح فَرْسا

انتہائی رنج پہنچانے والا، نہایت تکلیف دہ، بے حد اذیّت ناک

رُوح دَوڑْنا

کسی چیز کا طلبگار ہونا ، خواہش مند ہونا.

رُوہْڑا

رک : روڑھا.

رُوح رَہْنا

خیال لگا رہنا ، دھیان رِہنا.

رُوح بَخْشی

زندگی بخشنے کا کام ، زندہ کرنے کا عمل ، تازگی ، فرحت.

رَح

عربھی کے فقرے (رحمۃ اللہ علیہ - اس پر خدا کی رحمت ہو) کا اختصار.

رُوح مَلْنا

بہت دوستی ہونا ، دِلی محبت ہونا.

رُوح و رَواں

جان، آتما

رُوح تَڑَپْنا

رُوح کا بے قرار ہونا.

رُوح دَوڑانا

جان ڈالنا ، زندگی اور حرکت پیدا کرنا ، تازگی اور فرحت بخشنا.

رُوہیڑا

ایک درخت ہے اس کا پھل کسیلا ، کڑوا اور مُلَیَّن ہوتا ہے بادگولہ ، جگر اور تِلّی کے امراض میں مُفید ہے .

رُوح لَرَزْنا

خوف سے کان٘پنا ، دہشت طاری ہونا.

رُوح ڈالْنا

رک : رُوح پُھون٘کنا.

رُوح بَھرْنا

جان ڈالنا.

رُوحُ الْاِلْقاء

(تصوُّف) اس فرشتہ کو کہتے ہیں جو ہندوں کے قلوب پر امرالٰہی القا کرتا ہے ، اس سے مراد جبرئیل علیہ السلام ہیں .

رُوح پَرَستی

رُوح پَھڑَکْنا

بہت زیادہ خوش یا لُطف اندوز ہونا.

رُوح اَٹَکْنا

دم نِکلتے نِکلتے رُک جانا.

رُوح گُھٹْنا

جی گھبرانا ، پریشان ہونا.

رُوح کانپنا

خوف سے لرزنا ، سخت خوفزدہ ہونا.

رُوح کی غِذا

روح کی تقویت کا سامان ، بقائے روح کا سامان.

رُوح پَھڑْکانا

روح پھڑکنا (رک) کا متعدی.

رُوح پُھنکْنا

روح پُھون٘کنا (رک) کا لازم.

رُوح دو قالَب

رک : ایک جان دو تن.

رُوہَڑ

ناہموار، غیرمسطح، غیرمزروعہ (زمین)

رُوحُ المُعَظَّم

رُوحُ الْاَمِین

امانت دار روح، حضرت جبرئیل کا لقب جو خدائے تعالٰی کے احکام جُوں کے تُوں رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہن٘چاتے تھے

رُوح بھاگْنا

متنفر ہونا.

رُوح نِکَلْنا

جان نِکلنا ، رُوح پرواز کرنا ، مر جانا.

روح طبعی

رُوح تَرَسْنا

روح کا نا آسودہ ہونا ، کسی چیز کے لیے نہایت بیتاب ہونا.

رُوح کِھنچْنا

عطر نِکلنا ، ست نکلنا ؛ (مجازاً) جان نِکلنا ، دم فنا ہونا.

رُوحُ الْاَرْواح

روحوں کی روح ، (مراد) تجلّی جو خطیرۃ القدس کی اصل ہے اور ہمم ارواح اس کے گرد جسم معنی پر روشنی کی طرح ہیں یا مثالِ نوع انسان کے تمام رُوحیں اس سے پُھوٹتی ہیں .

رَہ

رستہ، گزرگاہ

رُوح پُھونکْنا

جان ڈالنا ، زندگی بخشنا ، تازہ دم کرنا.

رُوح کھینچْنا

ست نِکالنا ، جوہر نِکالنا ، لُبِّ لُباب بیان کرنا.

رُوح پَڑی ہونا

(کسی شخص ، چیز یا معاملے کی طرف) خیال لگا ہونا ، (کسی کا) ہر وقت دھیان آنا.

رُوح نِکالْنا

ست نکالنا ، عِطر کھین٘چنا، جوہر نِکالنا.

رُوح شاد ہونا

بے انتہا لُطف آنا ، بہت خوش ہونا.

رُوح بَھٹکْنا

رُوح کا جسم سے نکلنے کے بعد گُمراہ ہو کر اِدھر اُدھر پھرنا، رُوح کا سرگرداں ہونا

رُوح تَھرّانا

خوف سے لرزنا ، بہت زیادہ خائف ہونا ، مرعوب ہونا.

رُوحِ قدْسی

حضرتِ جبرائیل

رُوحِ عَصْر

زمانہ کی روح ؛ (فلسفۂ تاریخ) کسی دور کا وہ غالب رُجحان جو علمی سرگرمیوں اور ادبی تخلیقات میں ایک موثر عامل کے طور پر سرایت کر جاتا ہے.

رُوحِ اَعْظَم

(تصوُّف) رُوح کُلّی کو کہتے ہیں جو مظہرِ ذات الٰہی ہے من حیث الربوبیۃ اور اس کی کنہہ سوائے حق کے اور کوئی نہیں جانتا ہے ، عقلِ اوّل ، حقیۃ محمدّیہ ، نفسِ واحدہ ، حقیقتِ اسمائیہ ، اور یہی اوّل موجودات ہے جس کو خداوند تعالٰی نے اپنی صورت پر پیدا کیا اور یہی خلیفۂ اکبر اور جوہرِ نورانی ہے .

رُوحُ الْاِجْتِماع

اجتماعی رُوح یا اسپرٹ.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَحال کے معانیدیکھیے

بَحال

bahaalबहाल

وزن : 121

بَحال کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • اپنی اصلی حالت پر، قائم، برقرار
  • کسی کے حوالے کیا گیا، تصرف میں دیا گیا، سپرد
  • مقرر، مامور
  • ہٹائے جانے کے بعد پھر اپنے مقام یا جگہ پر واپس، سابق کی طرح مقرر
  • جاتے رہنے یا جاتی رہنے کے بعد پھر میسر یا حاصل
  • تندرست (مرض وغیرہ کے بعد)، اچھا، صحت مند
  • (مجازاً) بشاش، خوش، تروتازہ

فعل متعلق

  • رک : بَ (تحتی الفاظ)

شعر

English meaning of bahaal

Persian, Arabic - Adjective

  • confirmed, established
  • in the normal state, as before, in status quo
  • recuperated
  • refreshed, cheerful
  • reinstated, restored
  • status quo, restored to health, re-instated in office

बहाल के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • किसी को फिर से उसी हाल (दशा या हालत) में लाना जिसमें वह पहले रहा हो।
  • पहले जैसा, अपने पद पर दोबारा नियुक्ति, अपनी प्राकृतिक स्थिति में
  • कायम
  • जो फिर उसी हाल (दशा या हालत) में आया हो जिसमें वह पहले था। फिर से अपनी पूर्व दशा या स्थिति में आया हुआ। जैसे-(क) जो कर्मचारी हड़ताल करने के लिए मुअत्तल हुए थे, वे फिर बहाल कर दिये गये, अर्थात् अपने पूर्व पद पर ले लिये गये। (ख) उच्च न्यायालय ने अपील खारिज करके छोटी अदालत का फैसला बहाल रखा, अर्थात् उसे ज्यों का त्यों उसी रूप में रहने दिया। ७. (व्यक्ति) शारीरिक दृष्टि से भला-चंगा। स्वस्थ। ३. (मन) प्रफुल्लित और प्रसन्न। जैसे-ताजी हवा में रहने से तबीयत बहाल रहती है। बहाली स्त्री० [फा०] १. बहाल करने या होने की अवस्था, क्रिया या भाव।
  • नीरोग रोगमुक्त, पुर्नानयुक्त, मुअत्तली से मुक्त, स्वस्थ-तन्दुरुस्त, आनंदित, खुश ।।
  • पुनर्नियुक्त, मुक्त
  • पूर्ववत स्थित; ज्यों का त्यों
  • मुअत्तली की समाप्ति होकर पुनर्नियुक्त
  • उच्च न्यायालय के द्वारा छोटी अदालत के निर्णय की यथावत स्थिति
  • शारीरिक दृष्टि से भला-चंगा।

بَحال کے مترادفات

بَحال سے متعلق دلچسپ معلومات

بحال پورب اور دکن میں یہ لفظ ’’تقرر‘‘ کے معنی میں بھی رائج ہے۔ مثلاً، ’’حکومت نے نئے اساتذہ کوبحال کرنے سے انکار کیا‘‘، یا ’’میں وہاں اس زمانے میں بحال ہوا تھا جب ادھر بجلی نہیں آئی تھی‘‘۔ ان معنی میں یہ لفظ پرانی اردو میں شمال میں بھی رائج تھا، مثلاً ’’اردو لغت، تاریخی اصول پر‘‘ میں ۱۸۴۸ کی سند ’’تاریخ ممالک چین‘‘ نامی کتاب سے درج ہے: جہاں تک سرکاری عہدے مملکت ختا میں ہیں، سب پرفاضلوں کے سوا کوئی بحال نہیں ہوتا۔ اب یہ معنی دکن اور پورب کے مقامی معنی کہلائیں گے۔ ’’طبیعت کا بحال ہونا/آنا‘‘ الگ محاورہ ہے، بمعنی طبیعت کا کسی گھبراہٹ یا مرض کے بعد درستی پرآنا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَحال)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَحال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone