تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَہادُری" کے متعقلہ نتائج

زَجْر

ڈان٘ٹنے یا جھڑکنے کا عمل، سرزنش، ملامت، ڈان٘ٹ پھٹکار، تنبیہ، زجر و توبیخ

زَجْرکَرنا

سرزنش کرنا، زجر فرمانا

زَجْر اُٹھانا

جھڑکی برداشت کرنا ، سرزنش گوارا کرنا۔

زَجْرِ مَناہی

منع کی ہوئی چیزیں، ناجائز باتیں جن سے روکا گیا ہو، وہ باتیں جن سے منع کیا گیا ہو۔

زَجْر و عِتاب

سرزنش، ڈانٹ ڈپٹ، غصہ، قہر، زجر و توبیخ

زَجْر فَرْمانا

ڈان٘ٹنا، جھڑکنا، سرزنش کرنا

زَجْر و تَہْدِید

نصیحت و ہدایت ، سختی و تن٘بیہہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بَہادُری کے معانیدیکھیے

بَہادُری

bahaaduriiबहादुरी

وزن : 1212

موضوعات: موسیقی معماری تعمیر

بَہادُری کے اردو معانی

فارسی، ترکی - اسم، صفت، مؤنث

  • شجاعت، دلیری، جرأت
  • (موسیقی) راگ میگھ کی بھارجا
  • (تعمیر) چوکھٹ کے بازوؤں کے سرے پر بنا ہوا منبت کاری کا کام چھٹی، بھدّری

شعر

English meaning of bahaadurii

Persian, Turkish - Noun, Adjective, Feminine

  • courage, gallantry, heroism, chivalry, valour, boldness, bravery

बहादुरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, तुर्की - संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

  • बहादुर होने की अवस्था या भाव
  • शूरता, वीरता, शजाअत
  • दिलेरी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَہادُری)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَہادُری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone