تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہا کے معانیدیکھیے
وزن : 12
دیکھیے: بَہْنا
بَہا کے اردو معانی
ہندی - اسم، فعل لازم، لاحقہ
- بہایا ہوا، تیرتا ہوا، تیرایا ہوا
- آب پاشی کی نہر سے نکالا ہوا نالا جو کھیتوں کے کنارے کنارے بہتا ہے اور جس سے برہوں میں پانی لیا جاتا ہے، بہن
- بہنا (رک) سے ماضی (تراکیب میں مستعمل)
فارسی - اسم، مذکر
- قیمت، مول، بھاو
- قدر، منزلت، رتبہ
عربی - اسم، مؤنث
- خوبی، زیبائش، رونق
شعر
آج پھر مجھ سے کہا دریا نے
کیا ارادہ ہے بہا لے جاؤں
ویسے تو اک آنسو ہی بہا کر مجھے لے جائے
ایسے کوئی طوفان ہلا بھی نہیں سکتا
ہم رونے پہ آ جائیں تو دریا ہی بہا دیں
شبنم کی طرح سے ہمیں رونا نہیں آتا
English meaning of bahaa
Hindi - Noun, Intransitive verb, Suffix
- conduit conveying water from a canal for irrigation
- floating, drifting
Persian - Noun, Masculine
- value, price
- value, price, rate
बहा के हिंदी अर्थ
हिंदी - संज्ञा, अकर्मक क्रिया, प्रत्यय
- बहाया हुआ, तैरता हुआ, तैराया हुआ
- नहर-विभाग की नहर से निकाला हुआ नाला जो खेतों के किनारे-किनारे बहता है और जिस से बरहों में पानी लिया जाता है, बहन
- बहना (रुक) से माज़ी (समास में प्रयुक्त)
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ीमत, मोल, भाव
- प्रतिष्ठा, प्रशंसा, पदवी
अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- विशेषता, सजावट, चमक-दमक
بَہا کے مترادفات
بَہا کے قافیہ الفاظ
بَہا کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہا)
بَہا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔