تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَہا پِھرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَہا پِھرنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: بَہا
بَہا پِھرنا کے اردو معانی
- نشے میں ڈانواں ڈول یا مخمور ہونا، مارا مارا پھرنا
- کسی شے کا پانی وغیرہ میں کثرت سے بہتا پھرنا، نہت کثرت سے ہونا، آسانی سے مل جانا
- (مجازاً) تتر بتر ہو جانا، منتشر ہو جانا ، مارا مارا پھرنا
English meaning of bahaa phirnaa
- wander about
बहा फिरना के हिंदी अर्थ
- नशे में डाँवाँ-डोल होना, मदमस्त होना, मारा-मारा फिरना
- किसी वस्तू की पानी आदि में अधिक्तर बहता फिरना, आसानी से मिल जाना
- (लाक्षणिक) तित्तर बित्तर हो जाना, बिखरा होना, मारा-मारा फिरना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَہا پِھرنا)
بَہا پِھرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔