تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَگُلا بھَگَتْ" کے متعقلہ نتائج

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَجْفان

پلکیں، وہ کھال جس میں پلکیں جڑی ہوتی ہیں، پپوٹے

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار

سَعْفَۂ اَجفْان

پپوٹوں کا زخم

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَگُلا بھَگَتْ کے معانیدیکھیے

بَگُلا بھَگَتْ

bagulaa-bhagatबगुला-भगत

اصل: ہندی

وزن : 11212

  • Roman
  • Urdu

بَگُلا بھَگَتْ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بگلا شکار کے وقت بالکل چپ اور بے حرکت کھڑا ہو تو شکل سے ایسا معلوم ہوتا ہے جیسے کوئی بڑا بھلا مانس شخص ہے جونہی کوئی مچھلی نزدیک آتی ہے نہایت پھرتی سے پکڑ کر نگل جاتا ہے اور پھر ویسے ہی ساکن کھڑا ہوجاتا ہے۔ اس لئے مجازاً اس کے معنی ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو، وہ شخص جو ظاہر میں نیک اور باطن میں شریر ہو، بَظاہر شریف، باطن میں شریر، ایسا شخص جس کا ظاہر اچھا اور باطن بُرا ہو

شعر

Urdu meaning of bagulaa-bhagat

  • Roman
  • Urdu

  • bagulaa shikaar ke vaqt bilkul chup aur be harkat kha.Daa ho to shakl se a.isaa maaluum hotaa hai jaise ko.ii ba.Daa bhalaamaanas shaKhs hai juunhii ko.ii machhlii nazdiik aatii hai nihaayat phurtii se paka.D kar nigal jaataa hai aur phir vaise hii saakan kha.Daa hojaataa hai। is li.e majaazan is ke maanii a.isaa shaKhs jis ka zaahir achchhaa aur baatin buraa ho, vo shaKhs jo zaahir me.n nek aur baatin me.n shariir ho, bazaahir shariif, baatin me.n shariir, a.isaa shaKhs jis ka zaahir achchhaa aur baatin buraa ho

English meaning of bagulaa-bhagat

Noun, Masculine

  • false devotee (one whose acts or observances are like those of a crane), pretender, imposter, pretender, hypocrite, cunning or artful person

बगुला-भगत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बगुला शिकार के समय शांत स्वभाव के साथ बिना हरकत खड़ा रहता जैसे कोई बहुत भला और सरल प्राणी है लेकिन जैसे ही कोई मछली उसके निकट आती है वो अत्यंत फुर्ती के साथ उसपर लपक पड़ता है और निगल जाता है और फिर वैसे ही शांत स्वभाव के साथ पुनः खड़ा हो जाता है.इसलिए लाक्षणिक तौर पर इसका अर्थ ऐसा मनुष्य है जो दिखने में तो भला मानस प्रतीत हो लेकिन वस्तव में वह बुरे स्वभाव का हो, वह जो देखने में बहुत धार्मिक तथा सीधा सादा जान पड़ता हो, पर वास्तव में बहुत बड़ा कपटी या धुर्त हो, धूर्त, कपटी, ठग, मक्कार, शठ, दुष्ट, चालाक, दग़ाबाज़, छलिया, झूठी आस्था रखने वाला

بَگُلا بھَگَتْ کے مترادفات

بَگُلا بھَگَتْ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَذان

نماز کا وقت آ جانے پر نمازیوں کو آگاہ کرنے، یا مسلمانوں کو نماز کے لیے مسجد میں بلانے کے مقررہ کلمات جو مؤذن بآواز بلند مقرر طریق سے ادا کرتا ہے، بانگ نماز (گاہے یہ کلمات نومولود کے داہنے کان میں کبھی آفات ارضی یا سماوی کے دفعیے کے لیے بھی مقرر طریقے سے کہے جاتے ہیں)

اَجْفان

پلکیں، وہ کھال جس میں پلکیں جڑی ہوتی ہیں، پپوٹے

اَذان چی

اذان دینے والا، موذن

اَذان پَڑھنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان دینا

اَذان پُکارْنا

نماز کے لیے بلانا، نماز کے وقت کی آگاہی دینا، نماز کی اطلاع دینا، اذان پڑھنا، اذان دینا

دو وَقْتی اَذان

صبح و شام کی اذان

مُرْغی کی اَذان

وہ اذان جو خلاف ِفطرت مرغی دے بیٹھتی ہے اور لوگ اس بات کو منحوس خیال کر کے اُسے ذبح کر ڈالتے ہیں

مرغی کی اذان کون سنتا ہے

عورت کی بات کا کوئی اعتبار نہیں، اگر مرغی کی بجائے مرغے کہا جائے تو بکواسی ڈینگ کا کیا اعتبار

سَعْفَۂ اَجفْان

پپوٹوں کا زخم

جَہاں مُرْغا نَہ ہوگا اَذان نَہ ہوگی

قدرت کا کام کسی خاص شخص پر منحصر نہیں ہوتا

مُرْغا نَہ ہوگا تو کیا اَذان نَہ ہوگی

کوئی کام کسی خاص شخص پر منحصر یا موقوف نہیں، بستی دنیا تک کام ہوتے ہی رہیں گے

مُرغی کی اَذان اور عَورَت کی گَواہی کا اِعْتِبار نَہیں

مرغی کا اذان دینا خلاف فطرت ہے اور عورت کی گواہی معتبر نہیں

مُلّا نَہ ہوگا تو کیا مَسْجِد میں اَذان نَہ ہوگی

کسی خاص آدمی کے نہ ہونے سے اس سے متعلق کام رُکا نہیں رہتا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَگُلا بھَگَتْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَگُلا بھَگَتْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone