تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bagpipe" کے متعقلہ نتائج
bagpipe کے لیے اردو الفاظ
bagpipe کے اردو معانی
اسم
- بین
- پونگی
- پھونک یا دھونکنی سے بجایا جانے والا ساز جو دھونکنی یا منھ سے ہوا بھرنے کے لیے چمڑے کے تھیلے اور بہت سی نلکیوں یا پائپ پر مشتمل ہوتا ہے جن میں ہوا سازندے کی کہنی کے دباؤ سے بھری جاتی ہے
bagpipe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बीन
- पूँगी
- फूँक या धौंकनी से बजाया जाने वाला साज़ जो धौंकनी या मुँह से हवा भरने के लिए चमड़े के थैले और बहुत सी नलकियों या पाइप पर मुश्तमिल होता है जिन में हवा साज़िंदे की कुहनी के दबाव से भरी जाती है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
bagpipe
ایک ساز جس میں دھونکنی اور تین نلکیاں جڑ ی ہوتی ہیں جو دو مختلف سُر بجانے والے نرسلوں یا نڑوں کی طرف جاتی ہیں، ایک بھاری یکساں نیچی آواز نکالتا ہے ، ایک اونچی سُریلی ا ترتی چڑھتی آواز .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (bagpipe)
bagpipe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔