تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدْر کے معانیدیکھیے
بَدْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چودھویں رات کا چان٘د، پورا چان٘د
- مدینہ منورہ سے کچھ فاصلے پر ایک مقام نیز ایک کن٘ویں کا نام جہاں کفار قریش سے آن٘حضرت صلعم نے سب سے پہلا جہاد فرما کے فتح پائی تھی (اور ابو جہل اس جہاد میں مارا گیا تھا)، جن٘گ بدر، غزوۂ بدر
- (مجازاً) معشوق
شعر
بدر اور مہر دو ہیں نام ان کے
اک جمالی ہے ایک جلالی ہے
ہلال و بدر دونوں میں امیرؔ ان کی تجلی ہے
یہ خاکہ ہے جوانی کا وہ نقشہ ہے لڑکپن کا
چرخ پر بدر جس کو کہتے ہیں
یار کا ساغر سفالی ہے
English meaning of badr
Noun, Masculine
- accounting mistake
- cotton sapling
- full moon
- silvery carving on an alloy
Adjective
- out, out of door, outside
बद्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- चौधवी रात का चाँद, उस रात चाँद पूरा होता है
بَدْر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدْر)
بَدْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔