تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑی دُور کی بات" کے متعقلہ نتائج

بَڑی دُور کی بات

دور اندیشی کی بات، عاقبت اندیشی کی بات، تہ کی بات

دُور کی بات

گہری بات، سمجھداری کی بات، باریک نکتہ

بَڑوں کی بَڑی بات

بزرگوں کی بات دانشمندی سے خالی نہیں ہوتی

بَڑی دُور کی سُوجھنا

بَڑی دُور کی کَوڑی لانا

بَڑی دُور کی کُتّیاں بانْدھْنا

دور کے سفر کا قصد کرنا

بَڑی دُور کی گُتِّیاں باندھنا

شیخی مارنا، اترانا، ڈینگ مارنا

اَنْدھے کو انْدھیرے میں بَہُت دُور کی سُوجھی

اُس موقع پر مستعمل جب کوئی بے وقوف اتفاقاً عقل کی بات کہہ دے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑی دُور کی بات کے معانیدیکھیے

بَڑی دُور کی بات

ba.Dii duur kii baatबड़ी दूर की बात

اصل: ہندی

بَڑی دُور کی بات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دور اندیشی کی بات، عاقبت اندیشی کی بات، تہ کی بات

बड़ी दूर की बात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूरदर्शिता की बात, सावधानी की बात, मूल बात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑی دُور کی بات)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑی دُور کی بات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words