تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑھانا چَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

بَڑھانا چَڑھانا

تعریف میں مبالغہ آرائی

مُن٘ہ بَڑھانا

منھ آگے کرنا ، کھانے کی طرف لپکنا ۔

خُلْطَہ بَڑھانا

تعلق بڑھانا ، بے تکلف ہونا .

رابِطَہ بَڑھانا

تعلق بڑھانا، میل جول پیدا کرنا

گَہْنا بَڑھانا

گہنا اُتارنا.

رُتْبَہ بَڑھانا

ترقی دینا، درجہ زیادہ بڑھانا، منزلت زیادہ کرنا، عِزَّت بخشنا

ہاتھ بَڑھانا

۱۔ کوئی چیز لینے یا دینے کے لیے ہاتھ آگے کرنا ، ہاتھ لمبا کرنا ؛ (کسی کام کے لیے) ہاتھ آگے لانا ۔

مَرتَبَہ بَڑھانا

درجہ یا عہدہ میں اضافہ کرنا، ترقی دینا

مَہِما بَڑھانا

قدر و منزلت بڑھانا ، عزت افزائی کرنا ۔

سِلْسِلَہ بَڑھانا

راہ و رسم بڑھانا ، تعلقات بڑھانا.

حَوصَلَہ بَڑھانا

ہمّت بڑھانا ، جرأت دلانا.

آلُودَہ بَڑھانا

دامن پھیلانا ؛ چھا جانا، پھیل جانا ۔

دَرْجَہ بَڑھانا

ترقی، بڑھاوا، عظمت، عزت

عَلَم بَڑھانا

عَلَم کا پھریرا اُتار لینا اور اسے تہ کر کے رکھ دینا (محرم یا عزاداری ختم ہونے پر)

سُہاگ بَڑھانا

رک : سُہاگ اُتارنا.

سِہْرا بَڑھانا

سہرا سر سے کھولنا ، سہرا اُتار دینا ، سہرا ٹھنڈا کرنا.

گُھون٘گَھٹ بَڑھانا

رک : گھونگھٹ کاڑھنا ، گھونگھٹ نکالنا .

پَتَن٘گ بَڑھانا

پتنگ کو فضائے ہوا میں بلند کرنا، پتن٘گ کوڈور میں بان٘دھ کر ہوا میں بلند کرنا اس طرح کہ ڈور کی ڈھیل کے ساتھ وہ بلند ہوتی رہے

رَن٘گ بَڑھانا

خُوبصورتی کو دوچند کرنا ، نکھار کر افزوں کرنا ، حُسن میں اضافہ کرنا ، کیفیت میں ترقی کرنا .

طُرَّہ بَڑھانا

اضافہ کردینا .

مُن٘ہ چَڑھانا

تیوری پر بل ڈالنا ، ناپسند کرنے کی علامت ظاہر کرنا ۔

ہِمَّت بَڑھانا

ہَنسلی بَڑھانا

(طوائفوں کی رسم) کنوار پن دور کرنا، کنواری رنڈی سے پہلی بار کسی گاہک کا ہم بستر ہونا

کِنارَہ چَڑھانا

کِرایَہ چَڑھانا

کرایہ باقی رکھنا، کرایہ ادا نہ کرنا نیز کرائے میں اضافہ کرنا.

کَچَہْری چَڑھانا

عدالت میں بلانا یا بلوانا

پھاہا چَڑھانا

۔ پھاہا لگانا۔ ؎

پِیالَہ چَڑھانا

شراب پینا، کل پیالہ پینا

ہار چَڑھانا

۔ مقدس بزرگوں کی قبروںپر ہار چڑھاتے ہیں۔؎

چِہْرَہ چَڑھانا

مجرموں کے ناموں والے دفتر میں نام درج کرنا یا کروانا.

پَیمانَہ چَڑھانا

جام پینا

عَدالَت بَڑھانا

انصاف کا دور دورہ ہونا، انصاف کا چرچا ہونا

شَمْع بَڑھانا

شمع گل کرنا ، بتّی بُجھانا

پَنْجَہ چَڑھانا

کسی تعزیہ خانے وغیرہ میں علم یا اس کا پنجہ نذر کے طور پر پیش کرنا.

قِصَّہ بَڑھانا

جھگڑے کو طول دینا ، بات بڑھانا .

مِیعاد بَڑھانا

معیّنہ وقت میں اضافہ کرنا، وقت یا مہلت زیادہ کرنا، وقت معہودہ کو وسعت دینا نیز قید یا سزا کی مقررہ مدت میں اضافہ کرنا

دَرْجَہ چَڑھانا

طالب علم کو ترقی دے کر اگلے درجے میں کردینا

ہَلْدی چَڑھانا

ایک رسم جس میں منگنی کے بعد اور شادی سے پہلے دولھا دُلہن کے ہلدی لگاتے ہیں .

نَذرانَہ چَڑھانا

رک : نذر چڑھانا ، قبر یا تعزیے وغیرہ پر کوئی چیز بطور منت چڑھانا ۔

لِفافَہ چَڑھانا

ظاہری ٹیپ ٹاپ کرنا ، نمائشی دلکشی ، سجاوٹ یا پختگی وغیرہ پیدا کرنا.

نیزَہ چَڑھانا

رنگین جھنڈیوں والے بانس ایک بزرگ سید مدار سالار کی درگاہ پر لے جانا ۔

دانَہ چَڑھانا

گھوڑے یا خچّر وغیرہ کے من٘ہ پر دانہ کا تھیلا لگا دینا تاکہ وہ پیٹ بھر لے.

سَن٘گین چَڑھانا

سن٘گین کا بندوق کی نالی کے سِرے پر نصب کرنا ، بندوق اُٹھانا.

عَلَم چَڑھانا

منت یا مراد پوری ہوہنے کے بعد امام بارگاہ میں چاندی یا کسی چیز کا بنایا ہوا علم بطور نذر پیش کرنا

سِہْرا چَڑھانا

عقیدۃً لوح مزار ؛ عَلَم یا تعزیوں وغیرہ پر پُھول لٹکانا ؛ فوج کے نِشان پر پُھول چڑھانا.

نَشَہ چَڑھانا

نشہ چڑھنا (رک) کا تعدیہ ؛ خمار طاری کرنا ۔

چَشْمَہ چَڑھانا

چشمہ (رک: معنی نمبر ۶) کو کسی دوسری شاخ پر جمانا، ایک پودے کو انکھوے کو دوسرے پودے پر لگانا.

حاشِیَہ چَڑھانا

متن کتاب کی تشریح توضیح یا تنقید وغیرہ کے لیے نوٹ لکھنا

مَسَہْری چَڑھانا

پھولوں کی مسہری کا فقیروں کی تربت پر نصب کرنا

چان٘پ چَڑھانا

ایذا دینا، سزا دینا، زبان بندی کرنا

کان٘ٹا چَڑھانا

(مرغ بازی) مرغ کی انی پر حفاظت کو لوہے کا خول چڑھانا .

ہانْڈی چَڑھانا

سالن وغیرہ پکانا، کھانا پکانے کے لئے ہانڈی کو چولہے پر رکھنا، کھانا پکانا

ہَنڈِیا چَڑھانا

ہنڈیا کا پکنے کے لئے چولھے پر رکھا جانا، دال یا سالن یا ترکاری پکنے کو رکھنا

پِین٘گ چَڑھانا

لمبے جھون٘ٹے لینا جس سے جھولے کا نچلا سرا خوب اون٘چا جانے لگے

پَتَن٘گ چَڑھانا

اڑانے کے لیے پتن٘گ کو فضا میں بلند کرنا، پتن٘گ بازی کرنا .

بھین٘ٹ چَڑھانا

رد سحر یا رد بلا کے لیے کسی جاندار کو ذبح کرکے اس کا خون دینا.

کَلَن٘ک چَڑھانا

بدنام کرنا، رُسوا کرنا

پَن٘کھا چَڑھانا

رک پن٘کھا معنی نمبر ۴ کا بطور نذر پیش کیا جانا

ہَتِّیا چَڑھانا

قتل کا الزام لینا ؛ گناہ گار ہونا ۔

طُرَّہ چَڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑھانا چَڑھانا کے معانیدیکھیے

بَڑھانا چَڑھانا

ba.Dhaanaa-cha.Dhaanaaबढ़ाना-चढ़ाना

اصل: ہندی

وزن : 122122

بَڑھانا چَڑھانا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تعریف میں مبالغہ آرائی
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of ba.Dhaanaa-cha.Dhaanaa

Transitive verb

  • exaggerate in praising

बढ़ाना-चढ़ाना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • प्रशंसा करने में अतिशयोक्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑھانا چَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑھانا چَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words