تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں" کے متعقلہ نتائج

کَڑاہی

ایک پھیلا ہوا آہنی برتن جس میں حلوہ وغیرہ پکاتے اور پوریاں اور مٹھائیاں وغیرہ تلتے ہیں

کَڑاہی کَرْنا

نذر و نیاز کے لئے کچھ پکانا

کَڑاہی چَڑْھنا

کڑاھی کا کسی چیز کو تلنے کے لیے چولہے پر رکھا جانا، پکوان کا تلا جانا

کَڑاہی میں ہاتھ ڈالْنا

اپنی بے گناہی اور سچائی ثابت کرنے کے لئے جلتے ہوئے تیل یا گھی میں ہاتھ ڈالنا

کَڑاہی چاٹے گا تو تیرے بِیاہ میں مینھ بَرْسے گا

کہا جاتا ہے کہ کڑاہی چاٹنے والے کی شادی میں بارش ہوتی ہے

سُہاگَن کَڑاہی

وہ کڑھی جس میں پھلکیاں ڈلی ہوں

ڈونڈُو سَدُّو کی کَڑاہی

شیخ سدّو کے چڑھاوے کی وہ کڑاہی جس میں تلن کیا جاتا ہے.

بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں

بڑے لوگوں کو زیادہ آفتوں کا سامنا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں کے معانیدیکھیے

بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں

ba.De ka.Daahii me.n tale jaate hai.nबड़े कड़ाही में तले जाते हैं

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں کے اردو معانی

  • بڑے لوگوں کو زیادہ آفتوں کا سامنا رہتا ہے
  • معززین کو بہت تکلیف ہوتی ہے، بڑوں پر بڑی مصیبتیں آتی ہیں
  • ہمارے دل میں بڑوں کا کوئی رعب نہیں

Urdu meaning of ba.De ka.Daahii me.n tale jaate hai.n

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De logo.n ko zyaadaa aafto.n ka saamnaa rahtaa hai
  • moazziziin ko bahut takliif hotii hai, ba.Do.n par ba.Dii musiibte.n aatii hai.n
  • hamaare dil me.n ba.Do.n ka ko.ii rob nahii.n

बड़े कड़ाही में तले जाते हैं के हिंदी अर्थ

  • बड़े लोगों को अधिक विपदाओं का सामना करना पड़ता है
  • सम्मानित व्यक्तियों को बहुत तकलीफ़ होती है, बड़ों पर बड़ी विपत्तियाँ आती हैं
  • हमारे दिल में बड़ों का कोई रो'ब नहीं

    विशेष किसी ने किसी से कहा कि बड़े का अपमान नहीं करना चाहिए, तो उत्तर में उसने उक्त वाक्य कहा। यहाँ बड़ा शब्द के दो अर्थ हैं- (1) उड़द की पीठी के बड़े जो कड़ाही में तले जाते हैं। (2) उम्र या प्रतिष्ठा में बड़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَڑاہی

ایک پھیلا ہوا آہنی برتن جس میں حلوہ وغیرہ پکاتے اور پوریاں اور مٹھائیاں وغیرہ تلتے ہیں

کَڑاہی کَرْنا

نذر و نیاز کے لئے کچھ پکانا

کَڑاہی چَڑْھنا

کڑاھی کا کسی چیز کو تلنے کے لیے چولہے پر رکھا جانا، پکوان کا تلا جانا

کَڑاہی میں ہاتھ ڈالْنا

اپنی بے گناہی اور سچائی ثابت کرنے کے لئے جلتے ہوئے تیل یا گھی میں ہاتھ ڈالنا

کَڑاہی چاٹے گا تو تیرے بِیاہ میں مینھ بَرْسے گا

کہا جاتا ہے کہ کڑاہی چاٹنے والے کی شادی میں بارش ہوتی ہے

سُہاگَن کَڑاہی

وہ کڑھی جس میں پھلکیاں ڈلی ہوں

ڈونڈُو سَدُّو کی کَڑاہی

شیخ سدّو کے چڑھاوے کی وہ کڑاہی جس میں تلن کیا جاتا ہے.

بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں

بڑے لوگوں کو زیادہ آفتوں کا سامنا رہتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑے کَڑاہی میں تَلے جاتے ہَیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone