تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَدَن ٹُرٹْنا" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَن ٹُرٹْنا کے معانیدیکھیے

بَدَن ٹُرٹْنا

badan TuuTnaaबदन टूटना

محاورہ

موضوعات: ورزش

Roman

بَدَن ٹُرٹْنا کے اردو معانی

  • جسم کا کمزور ہو جانا ، طاقت گھٹ جانا .
  • جوڑ جوڑ میں درد ہونا ، اعضا شکنی ہونا ، ان٘گڑائیاں آنا ، خمار کی سی کیفیت ہونا (عموماً بخار کی آمد کے وقت) .
  • ریاضت (ورزش) سے جسم میں لوج پیدا ہو جانا

Urdu meaning of badan TuuTnaa

Roman

  • jism ka kamzor ho jaana, taaqat ghaT jaana
  • jo.D jo.D me.n dard honaa, aazaa shiknii honaa, anag.Daa.ii.aa.n aanaa, Khumaar kii sii kaifiiyat honaa (umuuman buKhaar kii aamad ke vaqt)
  • riyaazat (varzish) se jism me.n luuj paida ho jaana

English meaning of badan TuuTnaa

  • to suffer racking pains in the body, or in the bones, to have the body stretched or bent, to have the body trained by gymnastic exercises

बदन टूटना के हिंदी अर्थ

  • जिस्म का कमज़ोर हो जाना, ताक़त घट जाना
  • जोड़ जोड़ में दर्द होना, आज़ा शिकनी होना, अनगड़ाईआं आना, ख़ुमार की सी कैफ़ीयत होना (उमूमन बुख़ार की आमद के वक़्त)
  • रियाज़त (वरज़िश) से जिस्म में लूज पैदा हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَدَن ٹُرٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَدَن ٹُرٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone