تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَدَن پُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَدَن پُھوٹْنا کے معانیدیکھیے
بَدَن پُھوٹْنا کے اردو معانی
-
فساد خون یا چوٹوں کے باعث جسم کا زخموں سے بھر جانا
مثال - وہ آدمی بچ تو گیا مگر اس کا سارا بدن پھوٹ نکلا تھا۔
बदन फूटना के हिंदी अर्थ
-
ख़ून की ख़राबी या चोटों के कारण शरीर का घावों से भर जाना
उदाहरण - वह आदमी बच तो गया मगर उसका सारा बदन फूट निकला था।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَدَن پُھوٹْنا)
بَدَن پُھوٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔