تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑائی دینا" کے متعقلہ نتائج

عالی شان

بلند اور شان دار، عظیم الشان، بہت بڑا، (عموماً عمارت یا اس کے کسی حصے کے لیے مستعمل)

فَرْمانِ عالی شان

شاہی حکم

صاحِبِ عالی شان

بڑی شان والا ، بڑے مرتبے والا شخص ، بڑا افسر.

شان عالی ہونا

بڑا مرتبہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑائی دینا کے معانیدیکھیے

بَڑائی دینا

ba.Daa.ii denaaबड़ाई देना

محاورہ

بَڑائی دینا کے اردو معانی

  • ترجیح دینا، عزت دینا مرتبہ دینا

English meaning of ba.Daa.ii denaa

  • honour, esteem, respect, bestow an honour on someone

बड़ाई देना के हिंदी अर्थ

  • प्राथमिकता देना, सम्मान देना, मान देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑائی دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑائی دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone