تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَڑا نَہان" کے متعقلہ نتائج

بَڑا نَہان

وہ غسل جو زچگی سے چالیسویں دن کرتے ہیں

نَہان

غسل ، جسم دھونا ، حمام کرنا ، اشنان

گَن٘گا نَہان

گنگا میں نہانا ، رک : گنگا اشنان

نَہان ہونا

نہانا ، غسل کرنا ، اشنان کرنا ، نہانے یا اشنان کے لیے جانا

نَہان نَہانا

۔ چھٹی یا چلے پر پاکی کے لیے زچہ کا غسل

گَنْگا نَہان

چھوٹا نَہان

بچّے کی پیدائش کے دس دن بعد والا غسل ، بندی میں اس کو د سوتھن کہتے ہیں.

نَہان کا میلا

۔ وہ مجمع جو نہانے کے واسطے دریا کے کنارے ہو۔؎

نَہان کا میلَہ

(ہندو) مجمع جو نہانے کے واسطے کسی مقدس دریا وغیرہ کے کنارے ہو ، وہ میلا جو گنگا اشنان یا جمنا اشنان کے مقررہ تہوار پر ہوتا ہے ۔

چِلّے کا نَہان

زچّہ کا بچّہ کی پیدائش کے چالیس روز بعد کا غسل

نَہان کا میلَہ ہونا

رک : نہان کا میلا ۔

مُن٘ہ بَڑا

کھانے پینے کا حریص ، لالچی ؛ (تحقیراً) بھوکا ، مفت خورا ۔

بَہُت بَڑا

بَڑا کَلیجَہ

بڑا دل ، بڑا ظرف، بڑی ہمت

دَہی بَڑا

کھانے کی ایک قسم جو عام طور پر ماش کی دال کو پیس کر پھر اس میں مسالے وغیرہ ملا کر پکوڑی کی شکل میں تیل میں تل کر دہی میں ڈالتے ہیں

بَڑا کارْخانَہ

بہت پھیلا ہوا کاروبار ، بہت بڑے کاروبار کا انتظام ، وسیع کنبہ

بَڑا نُکِیلا ہے

بہت وضع دار اور خود دار ہے

نام بَڑا ہونا

کسی اچھی صفت یا کام کے لیے مشہور ہونا ، نام روشن ہونا ۔

بَڑا چِنْڈال ہے

نہایت بد ذات ہے

بَڑا پیٹ ہے

بہت خوش خوراک ہے ، بہت رقم ہضم کرنے والا ہے

بَڑا سُور ہے

شجاع ہے

بَڑا سِیانا ہے

بہت چالاک ہے

پیٹ بَڑا ہونا

رک : پیٹ بڑھنا معنی نمبر .

مُن٘ہ بَڑا ہونا

لالچی ہونا ، طمع کرنے والا ہونا

بَڑا چِلَّہ

وہ غسل جو زچگی سے چالیس دن کے بعد ہوتا ہے

بَڑا زَمانَہ

بہت مدت

یَقِین بَڑا رَہ٘بَر ہے

یقین ہو تو انسان کامیابی حاصل کرتا ہے، محکم عقیدہ بڑی نعمت ہے

ہاتھوں بَڑا ہونا

بہت لمبا ہونا ، کسی چیز کا پیمائش میں بڑھ جانا ۔

بَڑا کوئی ہے

بہت شریر ہے، نہایت چالاک ہے

گُرُو بَڑا کہ چیلا

ایک سے ایک بڑھ کر ہے ، ایک سے ایک خوب ، ایک سے ایک پہنچا ہوا .

بَڑا بی سَخْت ہے

بد مزاج ہے ، ایذا رساں ہے ، بے رحم ہے

کیا بَڑا کام ہے

آسان کام ہے ، اس کام میں کوئی دشواری نہیں.

بَڑا دِیدَہ ہونا

فتنہ پرداز، شریر اور چالاک ہونا

بَڑا راچْھ ہے

کم ہمت سست اور نالائق ہے

بَڑا شَیْطان ہے

بہت شرارتی لچا بدمعاش یا بیہودہ ہے

بَڑا مَزَہ ہو

لطف آجائے ، بہت طبیعت خوش ہوجائے

بَڑا شَرِیر ہے

بہت شرارتی لچا بدمعاش یا بیہودہ ہے

بَڑا داتا ہے

بہت سخی ہے

بَڑا پَتَّھر ہے

بہت ظالم یا سنْگدل ہے

دِیدَہ بَڑا ہونا

ڈھیٹ ہونا ، بے باک و نڈر ہونا .

دِن بَڑا ہونا

رک : دن بڑھنا .

بَڑا سُوَر ہے

بہت بدذات شریر ایذا رساں نافرمان ہے

بَڑا بے ڈََھب ہے

بہت چوکس ہوشیار چالاک ہے اور کسی کے قابو کا نہیں ، بے خوف سرکش نافرمان اور خود مطلب ہے

مُونھ بَڑا ہونا

لالچی ہونا ۔

بَڑا مُنْھ چاہیے

بہت شان و شوکت دولت ثروت بااثر رسوخ وغیرہ در کار ہے ، ایسا ویسا یہ کام نہیں کرسکتا

چَراغ بَڑا ہو گیا

چراغ بجھ گیا .

پیٹ بَڑا ظالِم ہے

آیا بَڑا کَہِیں کا

رک : آئے بڑے کہیں کے.

گوگا بَڑا کہ بَھگْوان

ادنیٰ اعلیٰ کی برابری نہیں کر سکتا

بَڑا بی پانْچ ہے

بہت شریر چالاک تیز یا متفنی ہے

بَڑا شَہدَہ ہے

بہت شرارتی لچا بدمعاش یا بیہودہ ہے

عَذاب بَڑا ہونا

بہت تکلیف دہ عذاب ہونا

بَڑا بِچُّھو ہے

سخت کینہ ور ہے

بَڑا بول ہو کَر رَہتا ہے

تکبر لچھا نہیں یا جو مشہور ہوجاتا ہے ہوکر رہتا ہے

سَلامَت رَہے بَہُو جِس کا بَڑا بَھروسا

ہندوؤں میں بیٹے اَور پوتے کا ہونا (کریا کرم کےلیے) بہت ضروری سمجھاجاتا ہے ، اس لیے ہر ساس اپنی بہو کی سلامتی چاہتی ہے ۔

بَڑا راْستَہ پَکَڑْنا

دور کا سفر اختیار کرنا

عِلْم بَڑا کہ عَمَل

علم سے عمل اچھا ہے

گَھر چھوٹا سَمْدِھیانَہ بَڑا

حیثیت کم شہرہ زیادہ

ذَرا سا مُن٘ہ بَڑا پیٹ

لالچی، حریص یا بہت کھانے والے بچے کی نسبت کہتے ہیں

چھوٹا مُن٘ھ بَڑا نِوالَہ

رک : چھوٹا من٘ھ بڑی بات.

اردو، انگلش اور ہندی میں بَڑا نَہان کے معانیدیکھیے

بَڑا نَہان

ba.Daa-nahaanबड़ा-नहान

اصل: ہندی

وزن : 12121

بَڑا نَہان کے اردو معانی

اسم, مذکر

  • وہ غسل جو زچگی سے چالیسویں دن کرتے ہیں
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

English meaning of ba.Daa-nahaan

Noun, Masculine

  • the bath which is given to the child on the fortieth day of delivery

बड़ा-नहान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह स्नान जो प्रसूता को प्रसव के चालीसवें दिन कराया जाता है

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَڑا نَہان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَڑا نَہان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words