تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بَد وَضْع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بَد وَضْع کے معانیدیکھیے
بَد وَضْع کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جس کی وضع قطع یا شکل و صورت یا ذات پات بری ہو
- بد چلن، بداطوار، عیاش، جو اپنی روش پر قائم نہ رہے، ہمیشہ یکساں برتاو نہ رکھنے والا
English meaning of bad-vaz'
बद-वज़' के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जिसकी वेष-भूषा अच्छी न हो, जिसका शील-स्वभाव शिष्ट न हो, जो अपने व्यवहार आदि पर स्थिर न रहे, जो एक जैसा व्यवहार न करे, चरित्रहीन, बुरी व्यवहार वाला
بَد وَضْع کے مترادفات
بَد وَضْع کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد وَضْع)
بَد وَضْع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔