تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بَد عُنْوان" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں بَد عُنْوان کے معانیدیکھیے

بَد عُنْوان

bad-'unvaanबद-'उनवान

وزن : 2221

موضوعات: سیاسیات اخلاقیات

بَد عُنْوان کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • برے چلن کا، (خصوصاً) بے ضابطہ کسی کی حمایت یا مخالفت کرنے والا، احباب نواز یا اعزا پرور (حاکم)، رشوت خور

English meaning of bad-'unvaan

Persian, Arabic - Adjective

बद-'उनवान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बुरे चलन वाला, (विशेषतः) नियम विरुद्ध किसी का समर्थन या विरोध करने वाला, भाई-भतिजावाद करने वाला (शासक), भ्रष्ट, रिश्वतख़ोर

بَد عُنْوان کے مترادفات

بَد عُنْوان کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بَد عُنْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

بَد عُنْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone