اردو، انگلش اور ہندی میں بَد تَر کے معانیدیکھیے
بَد تَر کے اردو معانی
صفت
- بہت برا، نہایت خراب، خراب ترین، خراب تر، زبوں حال، زبوں تر، سب سے خراب، برے سے برا، ادنیٰ درجہ کا
شعر
بد تر ہے موت سے بھی غلامی کی زندگی
مر جائیو مگر یہ گوارا نہ کیجیو
جانے کیوں دوزخ سے بد تر ہو گئے حالات آج
رشک جنت کل تلک ہندوستاں میرا بھی تھا
دنیا میں کوئی عشق سے بد تر نہیں ہے چیز
دل اپنا مفت دیجیے پھر جی سے جائیے
बद-तर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बुरे से बुरा, बहुत बुरा, सब से ख़राब, बहुत बेकार, दयनीय
بَد تَر کے مترادفات
بَد تَر کے متضادات
بَد تَر سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بَد تَر)
بَد تَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔