Search results
Saved words
Showing results for "worse"
Urdu words for worse
worse के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- ज़ियादा ख़राब
- बद-तर
- बुरा या बीमार, कुछ ज़ियादा या ऊँचे दर्जे पर
- मे'यार, किरदार और 'उम्दगी में कम-तर
- ज़ियादा नाक़िस, ग़ैर-तसल्ली-बख़्श या क़ाबिल-ए-ए'तिराज़
- ज़ियादा ग़ैर-मुवाफ़िक़ या नुक़्सान-देह
- कम अच्छी हालत में
- कमज़ोर-तर सेहत वाला
संज्ञा
- वो जो ज़ियादा बुरा है
- ज़ियादा बुरी शय या कैफ़ियत
क्रिया-विशेषण
- ज़ियादा बुरे तरीक़ से या बुरे अंदाज़ से
- ज़ियादा ख़राब या 'अय्याराना तौर पर
- ज़ियादा तशद्दुद या शिद्दत से
worse کے اردو معانی
صفت
- زیادہ خراب
- بد تر
- بُرا یا بیمار، کچھ زیادہ یا اونچے درجے پر
- معیار، کردار اور عمدگی میں کم تر
- زیادہ ناقص، غیر تسلی بخش یا قابلِ اعتراض
- زیادہ غیر موافق یا نقصان دہ
- کم اچھی حالت میں
- کمزور تر صحت والا
اسم
- وہ جو زیادہ بُرا ہے
- زیادہ بُری شے یا کیفیت
فعل متعلق
- زیادہ بُرے طریق سے یا بُرے انداز سے
- زیادہ خراب یا عیارانہ طور پر
- زیاہ تشدد یا شدت سے
Related searched words
varsa
کھڑکیوں ، دروازوں اور چھتوں پر آگے کو نکلا ہوا وہ مضبوط ڈھلواں حصہ جو دیواروں کو بارش کے پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بنایا جاتا ہے ۔ کوپری بڑے پتھر یا کھڑی اینٹ کا ورسہ ہوتا ہے جو دونوں جانب آگے کو نکلا ہوا رہتا ہے ۔
vurishaa
ایک پودے کا نام (لاط : Salvinia Cucullata) نیز ایک چڑھنے والی بیل جس کی پھلیاں خاردار ہوتی ہیں اور چھونے سے سوزش اور کھجلی پیدا کرتی ہے ، کیوانچ
varsa chiize diigr ast
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) ورثہ اور ہی چیز ہے یعنی ورثہ مفت میں ہاتھ آیا مال ہے
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (worse)
worse
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone